ETV Bharat / state

پستول کی زد پر کار کی لوٹ

ڈی سی پی راجیش سنگھ کا کہنا ہے کہ شکایت کی بنیاد پر تفتیش کی جا رہی ہے۔ پولیس کی تفتیش میں جائے وقوع کے آس پاس کوئی گاڑی نہیں ملی۔

پستول کی نوک پر کار کی لوٹ
پستول کی نوک پر کار کی لوٹ
author img

By

Published : Nov 11, 2020, 5:59 PM IST

گریٹر نوئیڈا کے نالج پارک میں کچھ روز قبل لٹیروں نے کار لوٹ کی ایک اور واردات کو انجام دیا ہے۔ لٹیروں نے ایک ہونڈا سٹی کو بندوق کی نوک پر سول انجینئر کے طالب علم سے لوٹ لی۔

پستول کی نوک پر کار کی لوٹ

وہیں پولیس ابھی تک اس کار کو برآمد نہیں کر سکی ہے۔ طالب علم نالج پارک میں شاردا یونیورسٹی سے سیکیورٹی کی رقم لینے آیا تھا۔ لٹیروں نے طالب علم سے پہلے پانی طلب کیا اور پستول دکھا کر کار لوٹ لی۔ متاثرہ شخص نے پولیس سے اس معاملے کی شکایت کی۔ پولیس اس معاملے کی تحقیقات کر رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیے
بینائی جس کی کامیابی میں آڑے نہیں آئی

ڈی سی پی راجیش سنگھ کا کہنا ہے کہ شکایت کی بنیاد پر تفتیش کی جارہی ہے۔ پولیس کی تفتیش میں جائے وقوع کے آس پاس کوئی گاڑی نہیں ملی۔ سی سی ٹی وی فوٹیج میں بھی گاڑی دکھائی نہیں دے رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.