ETV Bharat / state

دہلی: ڈیڑھ ماہ کا بچہ کورونا وائرس سے ہلاک - لاک ڈاؤن

دارالحکومت دہلی میں ایک دن قبل بچے کی رپورٹ کورونا مثبت آئی تھی۔ اس کے بعد اس کے والد کی رپورٹ بھی مثبت آئی۔ ساتھ ہی ایک اور 10 ماہ کا بچہ انفیکٹیڈ ہوا ہے جس کی حالت نازک بنی ہوئی ہے۔

دارالحکومت دہلی: ڈیڑھ ماہ کا بچہ کورونا وائرس سے ہلاک

author img

By

Published : Apr 19, 2020, 11:57 AM IST

دہلی کے لیڈی ہارڈنگ ہسپتال میں ڈیڑھ مہینے کے معصوم کی کورونا وائرس موت ہوگئی۔

بچے کو دہلی کے لیڈی ہارڈنگ میڈیکل کالج سے منسلک کلاوتی سرن اسپتال کے آئی سی یو میں داخل کیا گیا تھا۔

معلومات کے مطابق ایک دن پہلے ہی بچے کی رپورٹ مثبت آئی ہے۔ اس کے بعد اس کے والد کی رپورٹ بھی مثبت آئی۔

وہیں ایک اور 10 ماہ کا بچہ کورونا سے متاثرہوا ہے، جس کی حالت مستحکم بنی ہوئی ہے۔

ساتھ ہی یہ بھی بتایا جارہا ہے کہ اب اسپتال کے پورے آئی سی یو وارڈ کو صاف ستھرا کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہاں دوسرے بچوں میں بھی انفیکشن ہونے کا امکان ہے۔ اعلی طبی افسران پورے معاملے پر نظر بنائے ہوئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.