ETV Bharat / state

کیمپس فرنٹ آف انڈیا کا 10 واں یوم تاسیس - طلبا کی آواز کیمپس فرنٹ آف انڈیا

طلبا کی آواز بن کر ہمیشہ انہیں انصاف دلانے کی جدوجہد کرنے والی کیمپس فرنٹ آف انڈیا نے آج اپنا 10 واں یوم تاسیس 'وقار کی دہائی' کے نام سے منسوب کیا۔

کیمپس فرنٹ آف انڈیا کا 10 واں یوم تاسیس
author img

By

Published : Nov 7, 2019, 8:17 PM IST

کیمپس فرنٹ آف انڈیا گزشتہ دس برسوں سے قومی مسائل پر طلبہ کو بیدار کرنے اور ان کے حقوق اور ذمہ داریوں سے روشناس کرانے کا کام کر رہا ہے۔

کیمپس فرنٹ آف انڈیا کا 10 واں یوم تاسیس

کیمپس فرنٹ آف انڈیا کا کہنا ہے کہ آج فاشسٹ طاقتیں پورے ملک پر ایک خاص نظریہ یا مذہب کا انجکشن دے کر اکثریتی فرقے کے خلاف نفرت پھیلا رہی ہیں، اور ملک کے بڑے اداروں کو بھگوا رنگ میں رنگا جا رہا ہے، بولنے کی آزادی کو سلب کیا جارہا ہے، جو بھی حکومت وقت کے خلاف بولنے کی جسارت کرتا ہے اسے طاقت کے دم پر خاموش کر دیا جاتا ہے۔

کیمپس فرنٹ آف انڈیا بھارت کی گنگا جمنی تہذیب کو تباہ و برباد کرنے والی طاقتوں کے خلاف ہمیشہ سے آواز بلند کرتا رہا ہے اور آگے بھی کرتا رہے گا، ڈگنیٹی کانفرنس میں کشمیر، این آر سی، این آئی پی جیسے عوامی مسائل کو لب کشائی کی گئی، کانفرنس میں بڑی تعداد میں طلبا نے شرکت کی۔

حالانکہ سابق آئی پی ایس آفیسر کی اہلیہ شویتھا بھٹ نے بتایا کہ دور حاضر میں انہیں اپنے شوہر کی کمی کا احساس ہوتا ہے، لیکن انہیں یقین ہے کہ ایک سنجیو بھٹ کی زبان بند کریں گے تو 10 آواز اٹھ جایا کریں گی۔

Intro:طلباء کی آواز بن کر ہمیشہ انہیں انصاف دلانے کی جدوجہد کرنے والی کیمپس فرنٹ آف انڈیا نے آج اپنا 10 یوم تاسیس منایا.

Body:کیمپس فروٹ آف انڈیا گزشتہ دس برسوں سے قومی ایشوز پر طلبہ کو بیدار کرنے اور انہیں ان کے حقوق اور ذمہ داریوں سے روشناس کرانے کا کام کر رہا ہے.

انہوں نے کہا کہ آج فاشسٹ طاقتیں پورے ملک پر ایک خاص نظریہ یا مذہب کا انجکشن دے کر اکثریتی فرقے کے خلاف نفرت پھیلائی جارہی ہے ملک کے بڑے اداروں کو بھگوا رنگ میں رنگا جا رہا ہے بولنے کی آزادی کو سلب کیا جارہا ہے جو بھی حکومت وقت کے خلاف بولنے کی جسارت کرتا ہے اسے طاقت کے دم پر چپ کرا دیا جاتا ہے.

کیمپس فرنٹ آف انڈیا بھارت کی گنگا جمنی تہذیب کو تباہ و برباد کرنے والی طاقتوں کے خلاف ہمیشہ سے آواز بلند کرتا رہا ہے اور آگے بھی کرتا رہے گا ڈگنیٹی کانفرنس میں کشمیر، این آر سی، این آئی پی جیسے عوامی ایشوز کو اٹھایا گیا. کانفرنس میں بڑی تعداد میں طلباء نے شرکت کی.

حالانکہ سابق آئی پی ایس آفیسر کی اہلیہ شویتھا بھت نے بتایا کہ موجودہ دور میں انہیں اپنے شوہر کی کمی کھلتی ہے لیکن انہیں یقین ہے کہ ایک سنجیو بھٹ کی زبان بند کریں گے تو 10 آواز اٹھائیں گے.

Conclusion:بائٹ بالترتیب

شویتا بھٹ اہلیہ سنجیو بھٹ سابق آئی پی ایس آفیسر

وکرم ہریجن، پروفیسر، الہ آباد یونیورسٹی

تسلیم رحمانی، صدر، مسلم پالیٹکل کونسل آف انڈیا
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.