ETV Bharat / state

کینواس پر رنگوں کا جادو بکھیرنے والی مصورہ فرح جمال - calligraphy

فرح جمال دوران سکول سے ہی مصوری کیا کرتی تھیں، جب وہ 10ویں جماعت میں پہنچیں تو عالم یہ تھا کہ فرح کی مختلف نصابی کتابیں تصویری پیکر تراشی کا نمونہ ہوا کرتی تھی۔

تصور کو تصویر کرنے والی مصورہ فرح جمال
تصور کو تصویر کرنے والی مصورہ فرح جمال
author img

By

Published : Jun 29, 2020, 10:56 PM IST

بالکل ویسے ہی جیسے دور قدیم میں غاروں پر مصور جانوروں کی تصویروں کے ذریعے اپنا مدعا بیان کرتا رہا ہے ویسے ہی آج کے دور میں بھی مصور اپنے خیالات کو فن پاروں میں بیان کرنے کے لیے متعدد اشیا کا استعمال کر رہا ہے۔

تصور کو تصویر کرنے والی مصورہ فرح جمال

ایسی ہی ایک طالبہ ہیں فرح جمال جنہوں نے جامعہ ملیہ سلامیہ سے اپنی تعلیم مکمل کی ہے، وہ لوہا، پیتل، چٹائی، کاغذ اور شیشہ وغیرہ پر رنگوں کا استعمال کرتے ہوئے طبیعت کے مطابق مصوری کے ذریعہ اسے کینوس میں سمونے کی کوشش کرتی ہیں۔

فرح جمال جنہوں نے جامعہ ملیہ سلامیہ سے اپنی تعلیم مکمل کی ہے، وہ لوہا، پیتل، چٹائی، کاغذ اور شیشہ وغیرہ پر رنگوں کا استعمال کرتے ہوئے طبیعت کے مطابق مصوری کے ذریعہ اسے کینوس میں سمونے کی کوشش کرتی ہیں

فرح دوران سکول سے ہی مصوری کیا کرتی تھیں جب وہ 10 ویں جماعت میں پہنچیں تو نوبت یہاں تک پہنچ چکی تھی کہ ان کی مختلف نصابی کتابیں تصویری پیکر تراشی کا نمونہ ہوا کرتی تھی۔

سکول کے ابتدائی دنوں میں فرح نے اپنی کتابوں کو پینسل اور رنگوں سے داغدار کرنا شروع کر دیا تھا، تبھی سکول سے شکایت آئی کہ بچی پڑھائی میں دل لگانے کے بجائے فضول کاموں میں وقت ضائع کر رہی ہے۔

فرح جب فن مصوری سے اسلامی خطاطی میں داخل ہوئی تو ذہن کی پاکیزگی کینوس کی شائستگی کا روپ اختیار کر آیت الکرسی، سورہ ناس، قل ہو اللہ شریف کے ساتھ ساتھ قرآن کی دیگر سورۃ کی خطاطی کو اپنا مشغلہ بنایا۔

جس کے بعد والدین نے اسے بہت سمجھایا مگر نصیحت پر عمل کرنے کے بجائے فرح لکیر اور رنگوں کی دنیا میں ہی مست رہتی اور اسی کی بدولت وہ آج ایک فنکار ہیں۔

تصور کو تصویر کرنے والی اور احساس کو عکس بندی کرنے والی یہ فنکار قرآن کی آیات کے ساتھ ساتھ کباڑ سے اپنی مصوری کرتی ہیں

تصور کو تصویر کرنے والی اور احساس کو عکس بندی کرنے والی یہ فنکار قرآن کی آیات کے ساتھ ساتھ کباڑ سے اپنی مصوری کرتی ہیں۔

فرح جمال دوران سکول سے ہی مصوری کیا کرتی تھیں، جب وہ 10ویں جماعت میں پہنچیں تو عالم یہ تھا کہ فرح کی مختلف نصابی کتابیں تصویری پیکر تراشی کا نمونہ ہوا کرتی تھی۔
فرح جمال دوران سکول سے ہی مصوری کیا کرتی تھیں، جب وہ 10ویں جماعت میں پہنچیں تو عالم یہ تھا کہ فرح کی مختلف نصابی کتابیں تصویری پیکر تراشی کا نمونہ ہوا کرتی تھی۔

موجودہ دور میں کمپیوٹر کا استعمال، ڈیجیٹل کیمرے کا آنا اور بڑے سے بڑے پرنٹ کی سہولت مہیا ہونا فن مصوری میں تبدیلی لا رہا ہے جس کا کچھ ضمیر فروش افراد فائدہ اٹھاتے ہوئے نئے مصوروں کو اپنا شکار بناتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.