ETV Bharat / state

BSF shoots down Pak Drone in Amritsar امرتسر میں بی ایس ایف نے مبینہ پاکستانی ڈرون کو مار گرایا

author img

By

Published : Dec 23, 2022, 1:03 PM IST

پنجاب میں سکیورٹی فورسز نے آج مبینہ پاکستانی ڈرون کی دراندازی کو ناکام بنا دیا۔ ڈرون کو مار گرانے کے بعد بی ایس ایف نے تلاشی مہم شروع کر دی ہے۔ BSF shoots down Pak Drone in Amritsar

امرتسر میں بی ایس ایف نے پاکستانی ڈرون کو مار گرایا

امرتسر: پنجاب میں بین الاقوامی سرحد عبور کرکے پاکستان سے بھارت میں داخل ہونے والے ایک ڈرون کو بارڈر سیکیورٹی فورس (بی ایس ایف) نے جمعہ کو مار گرایا۔ بی ایس ایف کے ترجمان نے یہ اطلاع دی۔ انہوں نے بتایا کہ صبح پونے آٹھ بجے کے قریب امرتسر سیکٹر میں پلمورن سرحدی چوکی کے قریب اس ڈرون کا پتہ چلا۔ BSF shoots down Pak Drone in Amritsar

  • Today at about 7.45 am, BSF troops detected a Pak drone intrusion in the AOR of BOP Pulmoran, 22 Battalion, Amritsar sector, Punjab and shot it down. The drone has been seized. Search operation in progress. Further details awaited pic.twitter.com/cFH3FkucVl

    — ANI (@ANI) December 23, 2022 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

ترجمان نے کہا کہ بی ایس ایف کے اہلکاروں نے ڈرون پر گولہ باری اور اسے نیچے گرا دیا اور ڈرون کو قبضے میں لے لیا گیا ہے۔ علاقے میں تلاشی مہم جاری ہے تاکہ یہ معلوم کیا جا سکے کہ اس نے کہیں بھی کوئی کھیپ تو نہیں گرائی ہے۔ یہ مسلسل تیسرا دن ہے جب بارڈر سیکیورٹی فورس نے پنجاب میں ڈرون کو مار گرایا ہے۔ BSF shoots down Pak Drone in Amritsar

بتادیں کہ گزشتہ دنوں پنجاب کے امرتسر ضلع میں پاکستان کی طرف سے داخل ہونے والے ایک ڈرون کو بارڈر سیکورٹی فورس (بی ایس ایف) نے مار گرایا تھا۔ بارڈر سیکیورٹی فورس کے اہلکاروں نے پاکستانی سرحد کے قریب پاکستان کی طرف سے ایک ڈرون کو آتے دیکھا۔ جس پر بی ایس ایف اہلکاروں نے گولیاں چلائیں۔ بی ایس ایف کی جانب سے تلاشی مہم شروع کر دی گئی۔

اس سے قبل بھی بی ایس ایف کے خواتین دستے نے پنجاب کے ضلع امرتسر میں 3.1 کلو منشیات لے جانے والے ڈرون کو مار گرایا جو پاکستان سے سرحد میں داخل ہوا تھا، سرحد پار سے منشیات کی اسمگلنگ کی سازش کو ناکام بناتے ہوئے حکام نے بتایا کہ بی ایس ایف کے اہلکاروں نے ڈرون کو چاہ پور کے قریب بھارتی علاقے میں داخل ہوتے دیکھا۔ BSF shoots down Pak Drone in Amritsar

انہوں نے بتایا کہ 73 بٹالین کی دو خواتین کانسٹیبلوں نے رات 11 بج کر 55 منٹ پر ڈرون پر 25 گولیاں چلائیں اور اسے مار گرایا۔ تلاشی مہم کے دوران، بی ایس ایف کو ایک چھ روٹر (ونگ) 'ہیکسا کاپٹر' جزوی طور پر خراب حالت میں ملا۔ انہوں نے بتایا کہ 18 کلو وزنی ڈرون میں 3.11 کلو منشیات رکھی گئی تھی جسے نیچے سفید رنگ کے پولی تھین میں لپیٹ کر رکھا گیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں : BSF shoots down Pak Drone in Amritsar پنجاب کے امرتسر میں پاکستانی ڈرون مار گرایا گیا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.