ظفریاب جیلانی نے جمعیۃ کا نام لئے بغیر کہا کہ جن لوگوں نے عین موقع پر دھون کو باہر کیا ہے، وہ قطعی غلط ہے۔
مسلم پرسنل لاء بورڈ کے ساتھ ان کا کوئی اختلاف نہیں ہے، ہم ان کے ساتھ کام کر رہے ہیں اور آج یا کل ہم ان سے ضرور ملاقات کریں گے۔
اس سے قبل، جمعیۃعلماء ہند کے صدر مولانا سید ارشد مدنی نے ملک کے ممتاز اور سینئر ایڈوکیٹ ڈاکٹر راجیو دھون کے تعلق سے میڈیا میں آرہی خبروں کی نہ صرف سختی سے تردید کی ہے بلکہ یہ بھی کہا ہے کہ انہیں ہرگز کیس سے الگ نہیں کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بابری مسجد ملکیت مقدمہ میں ایڈوکیٹ اعجاز مقبول جمعیۃعلماء ہند کی طرف سے ایڈوکیٹ آن ریکارڈ تھے اور ریویوپٹیشن داخل کرنے میں بھی وہی ہمارے ایڈوکیٹ آن ریکارڈ ہیں لیکن اس سے یہ مطلب اخذ کرلینا کہ ڈاکٹر راجیو دھون کو جمعیۃعلماء ہند کے کیس سے الگ کردیا گیا ہے انتہائی نامناسب بات ہے۔
مولانا مدنی نے کہا کہ ڈاکٹرراجیودھون ملک کے نامورقانون داں ہیں اور بابری مسجد کے مقدمہ میں ان کی خدمات کو ہم تحسین کی نظر سے دیکھتے ہیں انہوں نے یہ بھی کہا کہ ڈاکٹرراجیودھون نے اپنی تمام ترمصروفیات کے باوجود اس مقدمہ کو ترجیح اور اولیت دی۔ ساتھ ہی پوری تیاری کے ساتھ عدالت میں دلائل پیش کیے اور انصاف پسندی کا عملی مظاہرہ کیا، انہوں نے کہا کہ بابری مسجد ملکیت مقدمہ کے دوران انہیں بعض حلقوں کی جانب سے سخت ذہنی اذیت دی گئی یہاں تک کے انہیں فون پر دھمکیاں بھی دی گئیں کہا گیا کہ وہ اس مقدمہ سے ہٹ جائیں، مگر انہوں نے جرأت کے ساتھ ان حالات کا سامنا کیا اور اپنی جان کی پرواہ نہ کرتے ہوئے اس مقدمہ میں اپنے تمام تر تجربات اور علم کو بروئے کارلاکر مسلمانوں کے دعویٰ کو اعتباربخشا اور مضبوطی عطاکی۔
مولانا مدنی نے یہ بھی کہا کہ ڈاکٹر راجیودھون سیکولرزم اور انصاف پسندی کی ایک روشن علامت بن کر ابھرے ہیں اور اپنے پیشہ کے وقارمیں اضافہ کیا ہے، انہوں نے کہا کہ اس مقدمہ میں انصاف کے لئے انہوں نے جوکچھ کیا ہم اس کا انہیں کوئی صلہ نہیں دے سکتے لیکن صمیم قلب سے ان کی خدمات کا اعتراف کرتے ہیں، مولانا مدنی نے وضاحت کی کہ ہم ڈاکٹر راجیودھون سے کبھی نہیں ملے اور نہ ہی کبھی ان سے ہماری فون پر گفتگوہوئی ہے، ہمارے درمیان اعجاز مقبول ہی ایک ایسا ذریعہ تھے جو ہماری بات ان تک پہنچاتے تھے۔
انہوں نے مزید کہا کہ اگر کسی طرح کی کوئی غلط فہمی ہوئی ہے جس کا امکان نہ ہونے کے برابر ہے توہم ڈاکٹر راجیودھون سے مل کراپنی غلطی کی معافی مانگ لیں گے۔ مولانامدنی نے وضاحت کی کہ ریویوپٹیشن داخل کرتے وقت جب ہم نے ایڈوکیٹ اعجاز مقبول سے دریافت کیا تو انہوں نے اطلاع دی کہ ان کے دانت میں تکلیف ہے اور وہ ڈاکٹر کے یہاں گئے ہوئے ہیں، ہم نے پریس کانفرنس میں بھی یہی بات کہی ہے، یہ ہرگز نہیں کہا کہ ڈاکٹر راجیودھون کو خرابی صحت کے بناء پر کیس سے الگ کیا گیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ ہم نے اس حوالہ سے کوئی خط یا ای میل نہیں لکھا البتہ راجیو دھون نے اعجاز مقبول کو ای میل بھیجاہے، انہوں نے آخرمیں کہا کہ ڈاکٹر راجیودھون آج بھی جمعیۃعلماء ہندکے وکیل ہیں اور اس کیس میں آگے جو بھی قانونی عمل ہوگا ان کے مشورہ سے ہی ہوگا۔
جمعیۃعلماء ہند کے صدر مولانا سید ارشدمدنی نے ملک کے ممتاز اور سینئر ایڈوکیٹ ڈاکٹر راجیودھون کے تعلق سے میڈیا میں آرہی خبروں کی نہ صرف سختی سے تردید کی ہے بلکہ یہ بھی کہا ہے کہ انہیں ہرگز کیس سے الگ نہیں کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بابری مسجد ملکیت مقدمہ میں ایڈوکیٹ اعجاز مقبول جمعیۃعلماء ہند کی طرف سے ایڈوکیٹ آن ریکارڈ تھے اور ریویوپٹیشن داخل کرنے میں بھی وہی ہمارے ایڈوکیٹ آن ریکارڈ ہیں لیکن اس سے یہ مطلب اخذ کرلینا کہ ڈاکٹر راجیودھون کو جمعیۃعلماء ہند کے کیس سے الگ کردیا گیا ہے انتہائی نامناسب بات ہے۔
مولانا مدنی نے کہا کہ ڈاکٹرراجیودھون ملک کے نامورقانون داں ہیں اور بابری مسجد کے مقدمہ میں ان کی خدمات کو ہم تحسین کی نظرسے دیکھتے ہیں انہوں نے یہ بھی کہا کہ ڈاکٹرراجیودھون نے اپنی تمام ترمصروفیات کے باوجود اس مقدمہ کو ترجیح اور اولیت دی۔
ساتھ ہی پوری تیاری کے ساتھ عدالت میں دلائل پیش کیے اور انصاف پسندی کا عملی مظاہرہ کیا، انہوں نے کہا کہ بابری مسجد ملکیت مقدمہ کے دوران انہیں بعض حلقوں کی جانب سے سخت ذہنی اذیت دی گئی یہاں تک کے انہیں فون پر دھمکیاں بھی دی گئیں کہا گیا کہ وہ اس مقدمہ سے ہٹ جائیں، مگر انہوں نے جرأت کے ساتھ ان حالات کا سامنا کیا اور اپنی جان کی پرواہ نہ کرتے ہوئے اس مقدمہ میں اپنے تمام تر تجربات اور علم کو بروئے کارلاکر مسلمانوں کے دعویٰ کو اعتباربخشا اور مضبوطی عطاکی۔

اس سلسلے میں آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے جنرل سکریٹری مولانا محمد ولی رحمانی نے بھی ایک پریس بیان میں کہا کہ ' بابری مسجد ملکیت مقدمہ میں سینئیر وکیل ڈاکٹر راجیو دھون کی خدمات ناقابل فراموش اور لاثانی ہیں'۔
انہوں نے جس اخلاص، جرات و بیناکی، حوصلہ و استقامت اور ثابت قدمی کے ساتھ یہ مقدمہ لڑا، باوجود ایک طبقہ کی جانب سے ان کی شدید مخالفت بھی کی گئی، انہیں شدید تنقید کا نشانہ بھی بنایا گیا اور ان کے خلاف سوشل میڈیا پر اہانت آمیز مہم چلائی گئی لیکن اہ اپنے موقف پر ڈٹے رہے اور ٹس سے مس نہیں ہوئے، مسلم پرسنلا لاء بورڈ پوری ملت اسلامیہ ہند اور ملک کے امن پسند اور انصاف پسند افراد کی ان خدمات جلیلہ کے لیے انتہائی ممنون و مشکور ہیں'۔
پریس ریلز میں کہا گیا کہ مسلم پرسنل لا بورڈ ( جس نے بابری مسجد ملکیت مقدمہ کے 8 سے 7 مقدمات کی پیروی کی تھی) نے اپنی مجلس عامہ میں یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ و سپریم کورٹ کے اس فیصلے پر نظر ثانی کی درخواست داخل کرے گا۔ اس سلسلے میں تیاریاں مکمل ہوچکی ہیں انشا اللہ 9 سے قبل 4 فریقوں کی جانب سے یہ درخواستیں داخل کی جائیں گی'۔
حسب معمول یہ سب کام ڈاکٹر راجیو دھون کی سرپرستی و سرکردگی میں انجام پارہا ہے اور آگے بھی ان ہی کی سرپرستی میں انجام پائے گا'۔