ETV Bharat / state

بی جے پی گوڈ سے کو کیا مانتی ہے، اس کی وضاحت کرے: دگ وجے - مدھیہ پردیش کے سابق وزیراعلی

کانگریس کے سینیئر رہنما اور مدھیہ پردیش کے سابق وزیراعلی دگوجے سنگھ نے آج کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی کو یہ واضح کرنا چاہئے کہ کیا پارٹی ناتھورام گوڈسے کو محب وطن مانتی ہے۔

بی جے پی گوڈ سے کو کیا مانتی ہے، اس کی وضاحت کرے: دگ وجے
author img

By

Published : Oct 3, 2019, 3:24 PM IST

کانگریس کے سینیئر رہنما اور مدھیہ پردیش کے سابق وزیراعلی دگوجے سنگھ نے آج کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی کو یہ واضح کرنا چاہئے کہ کیا پارٹی ناتھورام گوڈسے کو محب وطن مانتی ہے۔

بی جے پی گوڈ سے کو کیا مانتی ہے، اس کی وضاحت کرے: دگ وجے
بی جے پی گوڈ سے کو کیا مانتی ہے، اس کی وضاحت کرے: دگ وجے

مسٹر سنگھ نے اپنے سلسلے وار ٹویٹ میں کہا کہ بی جےپی کے لیڈر دو اکتوبر سے30اکتوبر تک پنچایتوں میں 150کلومیٹر کی پدیاترا کررہے ہیں۔انہوں نے کہاکہ بی جےپی کو کم ازکم مہاتما گاندھی کی یاد تو آئی۔

انہوں نے بی جےپی لیڈروں کو مشورہ دیا کہ وہ مہاتما گاندھی کی جانب سے اٹھائےگئے اہم سماجی تبدیلی لانے والے موضوعات کا ذکر عوام کے درمیان کریں اور یہ واضح کرے کہ کیا پارٹی ناتھورام گوڈسے کو محب وطن مانتی ہے۔

اسی فہرست میں مسٹر سنگھ نے کہا کہ اگر بی جےپی ناتھورام گوڈسے کو محب وطن مانتی ہے تو گوڈسے کومہاتما گاندھی کا قاتل ماننے والے سبھی لوگوں کو بی جےپی کی اس پد یاترا کی مخالفت کرنی چاہئے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.