ETV Bharat / state

Manish Sisodia on MCD Delhi: منیش سسودیا نے بی جے پی پر لگایا بدعنوانی کا الزام - بی جے پی نے دہلی میونسپل کارپوریشن میں بدعنوانی کی

دہلی کے نائب وزیر اعلی منیش سسودیا نے دہلی بی جے پی پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ انہوں نے میونسپل کارپوریشن میں بڑے پیمانے پر بدعنوانی کی ہے۔

Manish Sisodia on MCD Delhi
منیش سسودیا نے بی جے پی پر لگایا بدعنوانی کا الزام
author img

By

Published : Dec 21, 2021, 11:50 AM IST

نئی دہلی: دہلی کے نائب وزیر اعلیٰ منیش سسودیا نے ایم سی ڈی Manish Sisodia on MCD Delhi پر قابض بی جے پی پر ہزاروں کوروڑ روپے کی بدعنوانی کا الزام لگایا۔ انہوں نے کہا کہ گھوٹالے کی وجہ سے بی جے پی ملازم کی تنخواہیں ادا نہیں کرپارہی ہیں۔

منیش سسودیا نے آج پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ 17 برسوں سے بی جے پی کا میونسپل کارپوریشن پر قبضہ رہا ہے، اس دوران اس نے سوائے بدعنوانی BJP is corrupt in the Delhi Municipal Corporation کی ترقی کے لیے کوئی کام نہیں کیا۔

ویڈیو دیکھیے

انہوں نے اعداد وشمار پیش کرتے ہوئے کہا کہ دہلی سرکارپر ایم سی ڈی کو 3 ہزار 488 کروڑ روپے ادا کرنے تھے، دسمبر تک دہلی حکومت نے کل رقم کا 75 فیصد ایم سی ڈی کوادا کردیا ہے۔ باقی 25 فیصد کا فنڈ جنوری میں دیا جانا باقی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ایم سی ڈی میں بی جے پی نے ہزاروں کروڑ روپےکا گھوٹالہ کیا ہے۔ اس کی وجہ سے ملازمین کو تنخواہ نہیں مل رہی ہے۔

دہلی حکومت نے طے فنڈ کے علاوہ ایم سی ڈی کو 8889 کروڑ روپے کا لون دیا، ہر حکومت فنڈ سے لون کی رقم کاٹ لیتی ہے لیکن دہلی حکومت نے کبھی لون کی رقم نہیں کاٹی۔ اس کے باوجود بی جے پی نے ایم سی ڈی کو دیا گیا دہلی سرکار کا لون کا پیسہ بھی ادا نہیں کرپارہی ہے۔

انہوں نے کہا کہاکہ بی جے پی نے پارکنگ میں بھی تقریباً 400 کروڑروپے کا گھوٹالہ کیا ہے۔ 100 پارکنگ کے بدلے صرف24 ملٹی لیول پارکنگ ہی بنائے گئے۔

مزید پڑھیں:

انہوں نے کہا کہ شمالی میونسپل کارپوریشن کی 13 پارکنگ پرائیویٹ کو انتہائی قلیل قیمت پر فروخت کی گئی ہے، اس کے ساتھ ہی پارکنگ مافیا کا ہاؤس ٹیکس معاف کیا گیا ہے۔ مارکیٹ سے کنورزن فیس اور پارکنگ فیس لیے گئے اور پارکنگ نہیں دی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.