ETV Bharat / state

بی جے پی کے درجنوں امیدواروں نے داخل کیے پرچہ نامزدگی - بی جے پی کے درجنوں امیدواروں نے داخل کیے پرچہ نامزدگی

دہلی اسمبلی انتخابات کے لیے بی جے پی کے 40 سے زائد امیدواروں نے اپنے کاغذات نامزدگی داخل کی۔

بی جے پی کے درجنوں امیدواروں نے داخل کیے پرچہ نامزدگی

author img

By

Published : Jan 20, 2020, 10:51 PM IST

Updated : Feb 17, 2020, 7:31 PM IST

کاغذات نامزدگی داخل کرنے والے بی جے پی رہنماؤں میں دہلی اسمبلی میں حزب اختلاف کے رہنما وجیندر گپتا، سینئر رہنما سردار آر پی سنگھ، ممبر اسمبلی او پی شرما، جگدیش پردھان اور پارٹی کے ریاستی جنرل سکریٹری رویندر گپتا اہم ہیں۔ نامزدگی داخل کرنے والے امیدواروں کے ساتھ مرکزی وزیر ڈاکٹر ہرش وردھن، رکن پارلیمان صاحب سنگھ، رمیش بدھوڑی، ہنس راج ہنس اور بی جے پی کے کئی سینئر رہنما شامل تھے۔
پرچہ نامزدگی بھرنے والوں میں قائمہ کمیٹی کے چیئرمین جے پرکاش جے پی، سابق ریاستی جنرل سکریٹری ریکھا گپتا، آشیش سود، سابق ریاستی نائب صدر محترمہ شکھا رائے، سابق ممبر اسمبلی سبھاش سچدیوا، انل جھا، اجیت كھركھری، ڈاکٹر مہندر ناگپال، راجیش گہلوت، برہم سنگھ تنور، موہن سنگھ بشٹ، نریش گوڑ، ریاستی ترجمان راج کمار بھاٹیہ، ضلع صدر وجے پنڈت، اجے مہاور سمیت دیگر اہم امیدواروں نے اپنے پرچے داخل کیے۔
بتایا جا رہا ہے کہ بی جے پی کے باقی امیدوار کل کے روز اپنے پرچہ نامزدگی داخل کریں گے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Feb 17, 2020, 7:31 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.