ETV Bharat / state

بی جے پی کہتی ہے دہلی میں مفت سبسڈی بجلی ختم کر دے گی۔ سنجے سنگھ

دہلی میں کیجریوال حکومت کی جانب سےعام آدمی کے لیے 200 یونٹ بجلی مفت ہے جسے بی جے پی رہنما وجے گوئل نے ختم کرنے کا بیان دیا ہے۔ اس پرعام آدمی رہنما سنجے سنگھ نے مرکزی وزیر پرکاش جاوڑیکر کو ایک خط لکھ کر ان سے سوال کیا ہے کہ وہ جواب دیں کہ عوام کو سستی بجلی دینے میں کیا خرابی ہے؟

بی جے پی کہتی ہے دہلی میں مفت سبسڈی بجلی ختم کر دے گی۔ سنجے سنگھ
author img

By

Published : Oct 22, 2019, 5:36 PM IST

گذشتہ روز بی جے پی رہنما وجے گوئل نے ایک بیان میں کہا کہ اگر ان کی حکومت دہلی کے اقتدار پر بیٹھتی ہے تو وہ کیجریوال کی جانب سے دی جانے والی تمام سبسڈیز ختم کر دیں گے۔

بی جے پی کہتی ہے دہلی میں مفت سبسڈی بجلی ختم کر دے گی۔ سنجے سنگھ

اسی بات پر عام آدمی پارٹی کے رکن پارلیمان سنجے سنگھ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے وجے گوئل اور بی جے پی حکومت پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ کیا بی جے پی دہلی کی غریب عوام سے سبسڈی چھیننا چاہتی ہے اور وہیں رکن پارلیمان مفت میں 50 ہزار یونٹ اسکیم سے فائدہ اٹھاتے آ رہے ہیں.

انہوں نے مزید کہا کہ کیا دہلی کی عوام کو یہ حق نہیں ہے کہ وہ مفت اور سستی بجلی کا استعمال کر سکیں؟ اگر ہے تو پھر وہ کیوں بی جے پی اقتدار والی ریاست میں عوام کے لیے مفت یا سستی بجلی کیوں فراہم نہیں کر رہی.

سنجے سنگھ نے مرکزی وزیر پرکاش جاوڑیکر کو ایک خط لکھ کر ان سے سوال کیا ہے کہ وہ جواب دیں کہ عوام کو سستی بجلی دینے میں کیا خرابی ہے؟

Intro:دہلی میں کیجریوال حکومت کی جانب سے 200 یونٹ بجلی مفت ہے جسے ختم کرنے کا بیان بی جے پی رہنما وجے گوئل نے دیا ہے.

Body:گذشتہ روز بی جے پی رہنما وجے گوئل نے ایک بیان میں کہا کہ اگر ان کی حکومت دہلی کے اقتدار پر بیٹھتی ہے تو وہ کیجریوال کی جانب سے دی جانے والی تمام سبسڈیز ختم کر دیں گے.

اسی بات پر عام آدمی پارٹی کے رکن پارلیمان سنجے سنگھ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے وجے گوئل اور بی جے پی حکومت پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ کیا بی جے پی دہلی کی غریب عوام سے سبسڈی چھیننا چاہتی ہے اور وہیں رکن پارلیمان مفت میں 50 ہزار یونٹ اسکیم سے فائدہ اٹھاتے آ رہے ہیں.

انہوں نے مزید کہا کہ کیا دہلی کی عوام کو یہ حق نہیں ہے کہ وہ مفت اور سستی بجلی کا استعمال کر سکیں؟ اگر ہے تو پھر وہ کیوں بی جے پی اقتدار والی ریاست میں عوام کے لیے مفت یا سستی بجلی کیوں فراہم نہیں کر رہی.

سنجے سنگھ نے مرکزی وزیر پرکاش جاوڑیکر کو ایک خط لکھ کر ان سے سوال کیا ہے کہ وہ جواب دیں کہ عوام کو سستی بجلی دینے میں کیا خرابی ہے؟

Conclusion:سنجے سنگھ، ممبر پارلیمنٹ، عام آدمی پارٹی
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.