ETV Bharat / state

'بھارت ماتا کی جئے' نعرے کے غلط استعمال کا الزام - undefined

سابق وزیراعظم منموہن سنگھ نے درپردہ بی جے پی پر نکتہ چینی کرتے ہوئے کہ 'بھارت ماتا کی جئے' کے نعرے کا غلط استعمال کیا جا رہا ہے۔'

'Bharat Mata Ki Jai' being misused to construct militant idea of India: Manmohan Singh
بی جے پی پر ’بھارت ماتا کی جئے‘ نعرے کے غلط استعمال کا الزام
author img

By

Published : Feb 23, 2020, 10:39 AM IST

Updated : Mar 2, 2020, 6:50 AM IST

منموہن سنگھ نے کہا کہ 'خالص جذباتی نظریہ کی تعمیر کے لیے قوم پرستی اور بھارت ماتا کی جئے نعرے کا غلط استعمال کیا جا رہا ہے۔'

بی جے پی پر ’بھارت ماتا کی جئے‘ نعرے کے غلط استعمال کا الزام

جواہر لعل نہرو کے کارنامے اور تقاریر پر ایک کتاب کی رسم اجرائی کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے سابق وزیراعظنم نے کہا کہ 'بھارت کو دنیا میں ایک عظیم جمہوریت کی حیثیت سے تسلیم کیا جاتا ہے۔'

انہوں نے کہا کہ 'بدقسمتی سے ایک طبقہ جو تاریخ سے ناواقف ہے اور جان بوجھ کر تعصب پسندی سے کام لیتے ہوئے نہرو کو غلط انداز میں پیش کرنے کی کوشش کر رہا ہے لیکن کوئی بھی تاریخ کو مسخ نہیں کرسکتا۔'

پروشوتم اگروال اور رادھاکرشنن کی کتاب ’بھارت ماتا کون ہے‘ کی رسم اجرائی کے موقف پر سابق وزیراعظم منموہن سنگھ نے بھارت ماتا کی جئے، نعرے کا غلط استعمال کرنے کا بی جے پی پر اشاروں میں الزام لگایا۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 6:50 AM IST

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.