ETV Bharat / state

Construction Ban in Delhi: 'دہلی میں تعمیراتی سرگرمیوں پر پابندی برقرار' - دہلی کی آلودگی میں کافی کمی

دہلی کے وزیر ماحولیات گوپال رائے Delhi Environment Minister Gopal Rai On Polllution نے فضائی آلودگی کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے سینئر حکام کے ساتھ جائزہ میٹنگ کی۔

دہلی میں تعمیراتی سرگرمیوں پر پابندی برقرار

author img

By

Published : Dec 14, 2021, 3:22 PM IST

دارالحکومت دہلی میں آلودگی کی سطح میں بہتری Delhi Air Quality Likely To Improve کے بعد بھی تعمیراتی اور توڑ پھوڑ کی سرگرمیوں Delhi Govt Ban Continues On Construction Activities پر تاحکم پابندی برقرار رہے گی۔وزیر ماحولیات گوپال رائے نےکہا کہ فضائی آلودگی کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے آج سینئر حکام کے ساتھ جائزہ میٹنگ کی۔

'دہلی میں تعمیراتی سرگرمیوں پر پابندی برقرار'

اس میٹنگ میں دہلی میونسپل کارپوریشنز، فائر ڈپارٹمنٹ، محکمہ تعمیرات عامہ اور دیگر متعلقہ محکمہ کے سینئر افسران موجود تھے۔
پریس کانفرنس کے دوران گوپال رائے نے کہا کہ حالیہ دنوں میں دہلی کی آلودگی میں کافی کمی آئی ہے۔ یہاں سی این جی سے چلنے والی ضروری خدمات میں لگے ٹرکوں کو چھوڑ کر تمام دوسرے ٹرکوں کے دہلی میں داخلہ پر پابندی برقرار رہے گی۔ اس سلسلے میں16 دسمبر کو دوبارہ جائزہ لیا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ دیوالی کے بعد سے آلودگی کی سطح میں آہستہ آہستہ بہتری نظر آرہی ہے۔ لیکن ماہرین کے مطابق 14-15 دسمبر کے دوران آلودگی بڑھنے کا اندیشہ ہے۔

انہوں نے کہا کہ محکمہ ماحولیات کو محکمہ تعلیم کی جانب سے چھٹی اور اس سے اوپر کی کلاسوں کے لیے اسکول کالجز اور انسٹی ٹیوٹ فوراً کھولنے اور پرائمری کے طلبہ کے لیے 20 تاریخ کے بعد اسکول کھولنے کی درخواست ملی ہے۔ سپریم کورٹ کے حکم کے مطابق تجاویز کوسی اے کیو ایم کے پاس منظوری کے لیے بھیجی جائے گی۔ وہاں سے منظوری ملنے کے بعد سپریم کورٹ میں پیش کیا جائے گا تب اس بارے میں فیصلہ لیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں: Schools Reopening in Delhi: دہلی میں پیر سے اسکول کھلیں گے

وزیر ماحولیات گوپال رائے نے کہا کہ دہلی میں پانی کے چھڑکاؤ، کھلے میں آگ جلانے اور ٹرکوں پر پابندی جیسے مہم آئندہ حکم تک جاری رہیں گی۔ گرین دہلی ایپ پر موصول شکایتوں میں سے 81 فیصد کو حل کردیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.