ETV Bharat / state

مشرقی دہلی کے متعدد علاقوں میں ماحول کشیدہ - چاند باغ، گھونڈا، بابر پور سمیت کبیر نگر کے علاقوں میں ماحول پر تناؤ رہا ۔

مشرقی دہلی کے موجپور، کردمپوری، نور الٰہی، بھجنپورا، چاند باغ، گھونڈا، بابر پور سمیت کبیر نگر کے علاقوں میں ماحول کشیدہ ہے۔

مشرقی دہلی کے متعدد علاقوں میں ماحول کشیدہ

author img

By

Published : Feb 25, 2020, 8:54 AM IST

Updated : Mar 2, 2020, 12:07 PM IST

دہلی :بی جے پی رہنما کپل مشرا کے موجپور دورے اور بیان کے بعد سے ہی مشرقی دہلی کے موجپور، کردمپوری، نور الٰہی، بھجنپورا، چاند باغ، گھونڈا، بابر پور سمیت کبیر نگر کے علاقوں میں ماحول پر تناؤ رہا ۔

شہریت ترمیمی قانون کے خلاف مظاہرین اور حمایت میں اترے شرپسندوں کے درمیان گزشتہ روز زبردست تصادم ہوا جس میں کچھ شر پسند عناصر نے کئی دکانیں گاڑیوں سمیت پاس کے پپٹرول پمپ کو نظر آتش کر دیا

مشرقی دہلی کے متعدد علاقوں میں ماحول کشیدہ۔ویڈیو

اس واقعے کے بعد شر پسندوں نے گھر میں محفوظ لوگوں کو بھی نقصان پہنچانے کی کوشش کرنے لگے جس کے بعد لوگوں پولیس کو اطلاع دی لیکن پولیس خود تماشابین بنی رہی ۔

پورے دن کے معاملے کے بعد شام میں موقع پر پہنچے دہلی کے نو منتخب رکن اسمبلی نے اس واقعے کے پیش نظر لیفٹیننٹ گورنر کے گھر کے سامنے احتجاج کرنے لگے، جہاں کچھ دیر احتجاج کرنے کے بعد موجودہ رکن اسمبلی لوگوں کو یقین دہانی کرائی کہ جہاں بھی ماحول خراب کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے ، وہاں پولیس اہلکار کی تعداد میں اضافہ کیا جائے گا ۔

اس معاملے میں کئی لوگوں کی موت واقع ہوئی ہے اور درجنوں افراد زخمی ہیں۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 12:07 PM IST

For All Latest Updates

TAGGED:

dehli news
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.