ETV Bharat / state

New COVID-19 Variant: کورونا کی نئی قسم سے متاثرہ ممالک کی پروازوں پر پابندی کا مطالبہ - کورونا کے نئے ویرینٹ پر کیجریوال کا بیان

کجریوال Arvind Kejriwal نے اپنے ٹویٹ کے ذریعے وزیراعظم PM Modi سے اپیل ہے کہ وہ کورونا کے نئے ویرینٹ New COVID-19 Variant سے متاثر ہونے والے ممالک سے آنے والی پروازوں کو فوری طور پر روک دیں۔ کجریوال کا مودی سے پروازوں پر پابندی کا مطالبہ

کجریوال کا مودی سے پروازوں پر پابندی کا مطالبہ

author img

By

Published : Nov 27, 2021, 3:16 PM IST

دہلی کے وزیر اعلی اروند کجریوال نے ہفتہ کو وزیر اعظم نریندر مودیPM Modi پر زور دیا کہ وہ ان ممالک سے آنے والی پروازوں کو روک Stop Flights دیں جہاں کورونا کے نئے ویرینٹ New COVID-19 Variant سامنے آئے ہیں۔

کجریوال نے اپنے ایک ٹویٹ کے ذریعے وزیراعظم سے اپیل ہے کہ وہ کورونا کے نئے ویرینٹ سے متاثر ہونے والے ممالک سے آنے والی پروازوں کو فوری طور پر روک دیں۔ ہمارا ملک بڑی مشکل سے کورونا کی تباہی سے نکلا ہے۔ ہمیں ہر ممکن اقدامات کرنے چاہئیں تاکہ کورونا کی نئی شکل ہندوستان میں داخل نہ ہو۔

یہ بھی پڑھیں : Arvind Kejriwal: آج کا دن بچوں اور نوجوانوں کے لیے سبق آموز: کیجریوال

قابل ذکر ہے کہ جمعہ کو دہلی میں کورونا وائرس کے مزید 23 نئے کیسز سامنے آئے تھے اور اس کی شرح 0.04 فیصد ہے۔ دہلی میں اب تک ہلاکت خیز وائرس کے 14 لاکھ 40 ہزار 807 کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں، جب کہ 14.15 لاکھ سے زیادہ لوگ شفایاب ہو ئے ہیں۔ دہلی میں اس وبا سے اب تک 25,095 مریضوں کی موت ہو چکی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.