ETV Bharat / state

'وزیراعلی کے امیدوار کا اعلان کیا جائے' کیجروال کا بی جے پی کو چیلنج - دہلی اسمبلی انتخابات کی خبر

قومی دار الحکومت دہلی میں اسمبلی انتخابات کے لیے سیاسی سرگرمیاں عروج پر ہیں اور اسی کے ساتھ ایک دوسرے پر الزام تراشیوں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

وزیراعلی کے چہرے کا اعلان کیا جائے کیجروال کا بی جے پی کو چیلنج

author img

By

Published : Feb 4, 2020, 9:29 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 4:52 AM IST

دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجروال نے بی جے پی پر سخت نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ بی جے پی نے دہلی کے لیے وزارت اعلی کے امیدوار کے نام کا اب تک کیوں اعلان نہیں کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ بی جے پی اپنے سی ایم چہرے کا اعلان کرے، میں اس سے بحث کے لیے تیار ہوں۔

وزیراعلی کے چہرے کا اعلان کیا جائے کیجروال کا بی جے پی کو چیلنج
ان کا مزید کہنا تھا کہ دہلی کی عوام جاننا چاہتی ہے کہ وہ کس کے لیے ووٹ کر رہے ہیں اگر ان کے پاس وزارت اعلی کا امیدوار نہیں ہے تو عوام کا ووٹ ضائع ہو جائے گا۔ خیال رہے کہ مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے اس سے پہلے اعلان کیا تھا کہ بی جے پی دہلی اسمبلی انتخابات کے لیے وزارت اعلی کے امیدوار کا اعلان نہیں کرے گی۔

Intro:Body:

https://twitter.com/ANI/status/1224686543094202370

Conclusion:
Last Updated : Feb 29, 2020, 4:52 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.