ETV Bharat / state

اپوروا شکلا 14 دنوں کے لیے عدالتی حراست میں - سربراہ دیپک سہراوت

روہت شیکھر تیوارئی قتل معاملے میں دہلی کی ایک عدالت نے ان کی اہلیہ اپوروا شکلا کو 14 دنوں کے لیے عدالتی حراست میں بھیج دیا ہے۔

فائل فوٹو
author img

By

Published : Apr 26, 2019, 9:00 PM IST

روہت شیکھر تیوارئی قتل معاملے میں دہلی کی ایک عدالت نے ان کی اہلیہ اپوروا شکلا کو 14 دنوں کے لیے عدالتی حراست میں بھیج دیا ہے۔

میٹرولیٹن مجسٹریٹ کے سربراہ دیپک سہراوت نے بتایا کہ اپوروا کو حراست میں لے کر پوچھ تاچھ کی ضرورت نہیں ہے، اسے جیل بھیج دیا گیا ہے۔

تیواری قتل معاملے میں اپوروا کو 26 اپریل کو گرفتار کیا گیا تھا۔ قتل کی وجہ ازدواجی زندگی میں تناؤ اور ناراضگی بتائی گئی ہے۔

پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق 15 اور 16 اپریل کی درمیانی شب میں گلا دبا کر روہت کا قتل کیا گیا۔ سپریم کورٹ کے وکیل اپوروا سے مسلسل اس سلسلے میں پوچھ تاچھ جاری ہے۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.