ETV Bharat / state

جرمنی کی چانسلر اینگلہ میرکل کا دوارکا سیکٹر 21 اسٹیشن کا دورہ

author img

By

Published : Nov 2, 2019, 7:44 PM IST

Updated : Nov 2, 2019, 8:56 PM IST

جرمنی کی چانسلر اینگلہ میرکل نے دہلی میٹرو ریل کارپوریشن (ڈی ایم آر سی) کے سیکٹر 21 میں واقع اسٹیشن کی چھت پر لگائے گئے پہلے سمشی توانائی کے پینل کا جائزہ لیا۔ ان کے ہمراہ جرمنی کی خوراک و زراعت کی وزیر جولیا کلوکنر بھی تھیں۔

جرمنی کی چانسلر انجیلا مرکل کا دوارکا سیکٹر 21 اسٹیشن کا دورہ

یہ پینل گزشتہ پانچ برسوں سے کام کررہا ہے اور ا ب تک یہ 33 لاکھ بجلی یونٹ تیار کرچکا ہے ۔ اس پینل سے اسٹیشن کی 35 فیصد توانائی کی ضرورتیں پوری ہورہی ہیں۔ یہ پینل ہندوستان اور جرمنی کے درمیان قابل تجدید توانائی کے شعبے میں ہونے والے سمجھوتے کی یہ سب سے بہتر مثال ہے۔

ڈی ایم آر سی نے 500 کلو واٹ پاور کی صلاحیت والے شمسی توانائی کے پینل کو اس میٹرو اسٹیشن پر 2014 میں نصب کیا گیا تھا۔

اس سے قبل جرمنی کی جی آئی جے کمپنی نے اس تعلق سے ایک رپورٹ تیار کی تھی۔ اس سلسلے میں دونوں ممالک کے درمیان اکتوبر 2012 میں ایک مفاہمت نامے پر دستخط کئے گئے تھے۔

اس شمسی پائلٹ پروجیکٹ کو ہندوستانی شمسی توانائی کارپوریشن کے تعاون سے نصب کیا گیا تھا اور اس کے بعد کئی مقامات پر عمارتوں کی چھتوں پرکئی شمسی پینل نصب کرنے کا راستہ ہموار ہوگیا ۔ اب تک قومی دارالحکومت دہلی میں ایسے متعدد پینل لگائے جاچکے ہیں اور ان سے 32.4 میگاواٹ بجلی کی پیداوار ہورہی ہے۔ اس طرح کے پروجیکٹز سے میٹرو ڈپو، 61 میٹرو اسٹیشنز اور تین رہائشی کمپلیکسز کو فائدہ ہوا ہے۔

اس موقع پر ڈی ایم آر سی کے مینیجنگ ڈائریکٹر ڈاکٹر منگو سنگھ نے شہر میں قابل اعتماد، مسلسل اور ماحول کی صاف ستھرا نظام فراہم کرنے کے میٹرو کارپوریشن کے عزم کا اعادہ کیا۔

Intro:Body:

Angela Merkel visits Dwarka Sec 21 Metro Station for Stopover

Conclusion:
Last Updated : Nov 2, 2019, 8:56 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.