ETV Bharat / state

امت شاہ کی کووِند کو سالگرہ کی مبارکباد - ملک کی قوت

کووند 25 جولائی کو ملک کے 14 ویں صدر منتخب ہوئے تھے اور آج وہ 75 برس کے ہو گئے۔

امت شاہ کی کووِند کو سالگرہ کی مبارکباد
امت شاہ کی کووِند کو سالگرہ کی مبارکباد
author img

By

Published : Oct 1, 2020, 11:52 AM IST

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے جمعرات کو صدر رام ناتھ کووِند کو سالگرہ کی دلی مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ ملک کے غیرب اور محروم طبقات کے فلاح و بہبود اور انھیں بااختیار بنانے کے تئیں ان کی لگن ہم سبھی کے لیے باعث ترغیب ہے۔

مسٹر کووند 25 جولائی کو ملک کے 14 ویں صدر منتخب ہوئے تھے اور آج وہ 75 برس کے ہو گئے۔

مسٹر شاہ نے صدر کو سالگرہ کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا،’ عزت مآب صدر صدر رام ناتھ کووِند کو سالگرہ کی مبارکباد۔ ملک کے غریب اور محروم طبقات کے فلاح و بہبود اور انھیں بااختیار بنانے کے تئیں آپ کی لگن ہم سبھی کو ترغیب دیتی ہے۔ آپ کی ذہانت اور مہارت سے ملک کو قوت ملی ہے۔ آپ کی بہتر صحت اور طویل العمری کی دعا کرتا ہوں‘۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.