ETV Bharat / state

امت شاہ، روی شنکر پرساد اور کنی موزی کی راجیہ سبھا رکنیت ختم - روی شنکر پرساد اور کنی موزی

سترہویں لوک سبھا کے لئےمنتخب ہونے کے بعد راجیہ سبھا کے تین ارکان امت شاہ، روی شنکر پرساد اور ڈی ایم کے، کی کنی موزی کی ایوان سے رکنیت ختم ہوگئی ہے۔

امت شاہ، روی شنکر پرساد اور کنی موزی کی راجیہ سبھا رکنیت ختم
author img

By

Published : May 30, 2019, 9:29 AM IST

راجیہ سبھا سکریٹیریٹ کے ذریعہ منگل کو جاری سرکولر کے مطابق یہ تینوں ارکان گزشتہ 23مئی کو لوک سبھا کے لئے منتخب کئے گئے ہیں اس لئے عوامی نمائندگی قانون 1951کی دفعہ 67 (اے)اور دفعہ 68کے سیکشن 4 کے مطابق لوک سبھا کےلئے منتخب ہوجانے کے بعد راجیہ سبھا کے اراکین کی رکنیت خود بخود ختم ہوجاتی ہے۔

واضح رہے کہ مسٹر شاہ گجرات کی گاندھی نگر سیٹ سے، مسٹر پرساد بہار کی پٹنہ صاحب سیٹ سے اور کنی موزی تمل ناڈو کی توتی کورن سیٹ سے جیت کر پارلیمنٹ میں پہنچی ہیں۔

Intro:Body:

News

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.