ETV Bharat / state

دہلی: امت شاہ اور کیجریوال نے رادھا سوامی کووڈ سنٹر کا دورہ کیا - دارالحکومت

دار الحکومت میں بگڑتی ہوئی صورتحال کے درمیان حکومت چھتر پور میں رادھا سوامی ستسنگ بیاس میں ایک اسپتال تعمیر کی جا رہی ہے۔ اس اسپتال میں 10 ہزار بیڈز کا انتظام کیا جارہا ہے۔ 10 ہزار بیڈز پر مشتمل یہ اسپتال ایشیاء کا سب سے بڑا ہسپتال ہوگا۔

دہلی: امت شاہ اور کیجریوال نے رادھا سوامی کوڈ سینٹر کا دورہ کیا

author img

By

Published : Jun 27, 2020, 6:27 PM IST

دارالحکومت دہلی کے چھترپور میں واقع رادھاسوامی ویاس ستسنگ کیمپس میں 10ہزار سے زائس بیڈز پر مشتمل کووڈ کیئر سینٹر کی تعمیر کی جا رہی ہے۔ آج مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ اور دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال اس کا معائنہ کرنے شام 5 بجے پہنچے۔ اس دوران دونوں نے یہاں جاری تیاریوں کا جائزہ لیا۔

واضح رہے کہ دارالحکومت میں بگڑتے ہوئے حالات کے درمیان حکومت چھترپور میں رادھا سوامی ستسنگ بیاس میں ایک اسپتال تعمیر کر رہی ہے۔ اس اسپتال میں 10 ہزار بیڈ کا انتظام کیا جارہا ہے۔ تو وہیں 10 ہزار بستروں بیڈ پر مشتمل یہ اسپتال ایشیاء کا سب سے بڑا ہسپتال ہوگا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.