ETV Bharat / state

مسلم علاقوں میں تمام بازار بند - announces bharat band

شہریت ترمیمی قانون کے خلاف مسلسل 45 روز سے دارالحکومت دہلی سمیت دیگر ریاستوں میں احتجاج کیا جا رہا ہے۔

مسلم علاقوں میں تمام بازار بند
مسلم علاقوں میں تمام بازار بند
author img

By

Published : Jan 29, 2020, 2:34 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 9:54 AM IST

شہریت ترمیمی قانون کے خلاف مسلسل 45 دنوں سے دہلی اور دیگر ریاستوں میں احتجاج کیا جا رہا ہے۔

مسلم علاقوں میں تمام بازار بند
مسلم علاقوں میں تمام بازار بند
اس احتجاج کی حمایت میں آج ملک بھر میں بند کا اعلان کیا گیا تھا جس پر مسلم اکثریتی علاقوں میں تو اس بند کا اثر دیکھنے کو مل رہا ہے۔ تاہم جہاں مسلم آبادی کا تناسب کافی کم ہے وہاں بازار اسی طرح سے کھلے ہیں جس طرح سے اکثر کھلا کرتے ہیں۔
مسلم علاقوں میں تمام بازار بند
لیکن جامع مسجد کا وہ بازار جو لذیذ پکوان کے لیے مشہور ہے اور عموماً کبھی بند نہیں کیا جاتا، وہ بھی مکمل طور پر بند کیا گیا ہے۔
قابل ذکر ہے کہ گذشتہ کئی روز سے شاہین باغ میں بیٹھی خواتین پر مسلسل الزامات لگائے جا رہے ہیں اور اسے بدنام کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ اسی کو دیکھتے ہوئے آج ملک بھر میں بھارت بند کا اعلان کیا گیا ہے۔

Intro:

Body:شہریت ترمیمی قانون کے خلاف مسلسل 45 دنوں سے دہلی اور دیگر ریاستوں میں احتجاج کیا جا رہا ہے.

اس احتجاج کی حمایت میں آج ملک بھر میں بند کا اعلان کیا گیا تھا جس پر مسلم اکثریتی علاقوں میں تو اس بند کا اثر دیکھنے کو مل رہا ہے تاہم جہاں مسلم آبادی کا تناسب کافی کم ہے وہاں بازار اسی طرح سے کھلے ہیں جس طرح سے اکثر کھلا کرتے ہیں.

لیکن جامع مسجد کا وہ بازار جو لذیذ پکوان کے لیے مشہور ہے اور عموماً کبھی بند نہیں کیا جاتا وہ بھی مکمل طور پر بند کیا گیا ہے.

قابل ذکر ہے کہ گذشتہ کئی روز سے شاہین باغ میں بیٹھی خواتین پر مسلسل الزامات لگائے جا رہے ہیں اور اسے بدنام کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے.

اسی کو دیکھتے ہوئے آج ملک بھر میں بھارت بند کا اعلان کیا گیا ہے.

Conclusion:
Last Updated : Feb 28, 2020, 9:54 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.