یہ عرضی منگل کی دیر شام داخل کی گئی تھی حالانکہ اس سے متعلق عدالت کے احاطے میں وکیل اے پی سنگھ نے نامہ نگاروں کو اطلاع دی۔
وکیل اے پی سنگھ نے ہی اکشے کی جانب سے عرضی دائر کی ہے، عرضی گزاروں نے سزا کم کرنے کا مطالبہ کیا ہے حالانکہ اکشے کے پاس ابھی صدر کے دفتر میں عرضی لگانے کا آئینی حق موجود ہے۔
اس معاملے میں ابھی چوتھے قصوروار پون کی جانب سے کیوریٹو عرضی داخل نہیں کی گئی ہے۔