ETV Bharat / state

فضائی آلودگی میں مزید اضافہ - دہلی فضا

دارالحکومت دہلی کی فضائی آلودگی میں مزید اضاہ ہوگیا ہے، اس وجہ سے عام شہریوں کا سانس لینا مشکل ہوگیا ہے۔

فضائی آلودگی میں مزید اضافہ
author img

By

Published : Nov 24, 2019, 10:13 AM IST

دارالحکومت دہلی میں ایک بار پھر ہوا کا معیار بے حد خراب ہو گیا ہے۔ محکمہ موسمیات نے لوگوں کو بلا ضرورت گھر سے باہر نہ نکلنے کا مشورہ دیا ہے۔

حالاںکہ اس میں اتوار کے روز معمولی بہتری ریکارڈ کی گئی تھی۔

ہر برس کی طرح اس برس بھی سردی کے موسم دہلی کی فضا زہریلی ہوا سے بھر جاتی ہے۔

دہلی کے مختلف علاقوں مثلاً انڈیا گیٹ، چاندنی چوک ، لودھی روڈ کی فضا بے حد خراب مانی گئی ہے۔

sample description
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.