ETV Bharat / state

Air Pollution in Delhi دہلی میں فضائی آلودگی خطرناک سطح پر

author img

By

Published : Nov 1, 2022, 12:35 PM IST

دہلی میں آلودگی کی سطح مسلسل بڑھ رہی ہے۔ کئی پابندیاں بھی لگائی گئی ہیں۔ اس دوران دہلی حکومت نے ریڈ لائٹ آن، گاڑی آف مہم کی فائل دوبارہ لیفٹیننٹ گورنر (ایل جی) کو بھیجی ہے۔ Pollution level in Delhi

دہلی میں فضائی آلودگی خطرناک سطح پر
دہلی میں فضائی آلودگی خطرناک سطح پر

نئی دہلی: دارالحکومت دہلی اور این سی آر میں منگل کو فضائی آلودگی کی سطح انتہائی خراب ریکارڈ کی گئی۔ ایئر کوالٹی انڈیکس (اے کیو آئی) کے مطابق، آج صبح 8.30 بجے دہلی میں فضائی آلودگی کی صورتحال انتہائی سنگین رہی۔ کئی علاقوں میں ہوا کے معیار کی سطح 400 ریکارڈ کی گئی۔ وہیں نریلا میں اے کیو آئی 571 کی خطرناک سطح ریکارڈ کی گئی ہے۔ Delhi air Quality Index

آئی ٹی او پر اے کیو آئی 441، راج پتھ پر 417 اور مندر مارگ میں 352 تھا۔ دریں اثنا، فصل کی کٹائی کے بعد پرالی جلانے کے معاملات میں اضافہ فضائی آلودگی کی سطح کو بڑھا سکتا ہے۔ آلودگی کی سطح بڑھنے سے لوگوں کو سانس لینے میں دشواری کا سامنا ہے۔ دہلی اور این سی آر میں تین دنوں سے اسموگ اور دھند کی ایک تہہ نظر آرہی ہے اور فی الحال راحت کی کوئی امید نظر نہیں آرہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Ghaziabad is North Indias Most Polluted City غازی آباد ضلع ملک کا سب سے آلودہ شہر

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.