ETV Bharat / state

اضافی چارج کے بغیر ایئر انڈیا نے سفر کی تاریخ تبدیل کرنے کا دیا اختیار - جن مسافروں کی پروازیں منسوخ ہوئیں

سرکاری ہوا بازی خدمات کمپنی ایئر انڈیا نے لاک ڈاؤن کے دوران منسوخ پروازوں کے مسافروں کو کسی اضافی چارج کے بغیر سفر کی تاریخ تبدیل کرنے کا اختیار دیا ہے۔

اضافی چارج کے بغیر ایئر انڈیا نے سفر کی تاریخ تبدیل کرنے کا دیا اختیار

author img

By

Published : May 27, 2020, 4:07 PM IST

ایئر لائن نے بتایا کہ 23 مارچ سے 31 مئی کے درمیان جن مسافروں کی پروازیں منسوخ ہوئیں وہ اس کا فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ وہ 25 مئی سے 24 اگست کے درمیان سفر کے لئے ٹکٹ بک کروا سکتے ہیں۔

اس کے لیے انہیں اضافی چارج ادا نہیں کرنا ہو گا۔ اگر کوئی مسافر تاریخ کے ساتھ ہی اپنا راستہ بھی تبدیل کرنا چاہتا ہے تو اسے راستہ تبدیل کرنے کی فیس بھی نہیں دینی گی، تاہم حالیہ راستے پر کرایہ زیادہ ہونے پر کرایہ کا فرق ادا کرنا ہوگا۔ مسافر ایئر انڈیا کے کال سینٹر، آفس یا اتھارائزڈ ٹریول ایجنٹوں کے ذریعے اپنے ٹکٹ میں یہ تبدیلی کروا سکتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.