ETV Bharat / state

ڈاکٹرز کے لئے الاؤنس کا مطالبہ

ایمس ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے صدر ڈاکٹر آدرش پرتاپ سنگھ نے کہا کہ' اگر اس مشکل وقت میں حکومت ہند دوسرے ممالک کے ڈاکٹرز کے ساتھ کھڑی ہوتی ہے تو اس سے تمام ورکنگ ڈاکٹرز کے حوصلے بڑھئیں گے۔

ڈاکٹرز کے لئے الاؤنس کا مطالبہ
ڈاکٹرز کے لئے الاؤنس کا مطالبہ
author img

By

Published : Apr 6, 2020, 3:07 PM IST

ایمز کے ریذیڈنٹ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے وزیر اعظم نریندر مودی کو خط لکھ کر ایمس میں کام کرنے والے غیر ملکی نژاد ڈاکٹرز کے لئے الاؤنس کا مطالبہ کیا ہے۔

ایمس ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے صدر ڈاکٹر آدرش پرتاپ سنگھ نے کہا کہ' اگر اس مشکل وقت میں حکومت ہند دوسرے ممالک کے ڈاکٹرز کے ساتھ کھڑی ہوتی ہے تو اس سے تمام ورکنگ ڈاکٹرز کے حوصلے بڑھئیں گے۔

ڈاکٹرز کے لئے الاؤنس کا مطالبہ
ڈاکٹرز کے لئے الاؤنس کا مطالبہ

وزیر اعظم کو لکھے گئے خط میں انہوں نے بتایا ہے کہ بہت سارے بیرونی ممالک کے ڈاکٹرز بھی ایمس میں پریکٹس کر رہے ہیں اور اس مشکل وقت میں انہیں حکومت کی طرف سے معاوضہ ملناچاہئے۔

ایمس ریذیڈینٹ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے صدر ڈاکٹر آریش پرتاپ سنگھ نے وزیر اعظم نریندر مودی کو لکھے گئے خط میں کہا ہے کہ' اس مشکل وقت میں غیر ملکی ڈاکٹرز بھی کورونا مریضوں کے علاج کے لئے سخت محنت کر رہے ہیں۔ لیکن افسوس کی بات ہے کہ انہیں اس کی ادائیگی نہیں دی جاتی ہے۔

واضح رہے کہ 'دو سال قبل ، وزیر اعظم نے ڈاکٹرز کو یقین دہانی کرائی تھی کہ غیر ملکی نژاد ڈاکٹروں کو بھی معاوضہ ادا کیا جائے گا۔ لیکن دو سال گزر جانے کے باوجود ابھی تک اس معاملے میں کوئی قدم نہیں اٹھایا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.