ETV Bharat / state

مختار انصاری کو یوپی میں جان کا خطرہ: افضال انصاری - غازی پور سے رکن پارلیمان افضال انصاری

سپریم کورٹ کے حکم پر ایم ایل اے مختار انصاری کو پنجاب سے اترپردیش کی باندہ جیل منتقل کیا جانا ہے۔ اس سلسلے میں مختار انصاری کے بڑے بھائی اور غازی پور سے رکن پارلیمان افضال انصاری نے ای ٹی وی بھارت سے خصوصی سے گفتگو کی۔

afzal ansari
افضال انصاری
author img

By

Published : Apr 3, 2021, 8:01 AM IST

Updated : Apr 3, 2021, 8:12 AM IST

سپریم کورٹ کے حکم پر عمل کرتے ہوئے اب بی ایس پی رہنما اور ایم ایل اے مختار انصاری کو پنجاب سے اترپردیش کی باندہ جیل منتقل کیا جانا ہے لیکن مختار انصاری کے اہل خانہ نے اترپردیش میں ان کی جان کو خطرہ بتایا ہے۔

افضال انصاری سے خاص بات چیت، دیکھیں ویڈیو

مختار کے بڑے بھائی و غازی پور سے رکن پارلیمان افضال انصاری کا کہنا ہے کہ یوپی میں مختار کی جان کو خطرہ ہے۔

مزید پڑھیں:

رامپور: تعزیتی نشست میں مصباح الدین خاں کی خدمات کو یاد کیا گیا

انہوں نے ای ٹی وی بھارت سے خاص گفتگو کے دوروان کہا کہ مختار انصاری پر غلط بیان بازی ہو رہی ہے۔ اس لئے ان کا مطالبہ ہے کہ عدالت اس کا نوٹس لے۔

Last Updated : Apr 3, 2021, 8:12 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.