ETV Bharat / state

دہلی یونیورسٹی میں بھی پولیس کی مبینہ زیادتی - جامعہ ملیہ اسلامیہ

جامعہ ملیہ اسلامیہ پر پولیس کی بربریت کے بعد اب دہلی دہلی یونیورسٹی میں طلباء پر پولیس نے لاٹھیاں برسائی جس کی وجہ سے کئی طلباء زخمی ہوئے جبکہ متعدد کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔

دہلی یونیورسٹی میں بھی پولیس کی زیادتی
دہلی یونیورسٹی میں بھی پولیس کی زیادتی
author img

By

Published : Dec 16, 2019, 8:00 PM IST

اس کے بعد دہلی یونیورسٹی کے باہر ایس ایف آئی اے، آئی ایس اے اور دیگر طلباء جماعتوں نے پر زور احتجاج کیا تو دوسری جانب اے بی وی پی اور این ایس یو آئی نے بھی اپنا احتجاج درج کرایا۔

دہلی یونیورسٹی میں بھی پولیس کی زیادتی، ویڈیو

واضح رہے کہ گزشتہ روز شہریت ترمیم قانون کے خلاف جس طرح سے جامعہ ملیہ اسلامیہ میں احتجاج کر رہے طلبا پر پولیس کی جانب سے طلبا پر لاٹھی چارج کرنے نیز کیمپس میں گھسنے اور آنسو گیس کے گولے داغنے کی بات سامنے آئی تھی، اس میں کئی طلباء زخمی ہوئے ہین اور اس معاملے نے پورے ملک کو ہلا کر رکھ دیا۔

دہلی پولیس کی اس حرکت کے بعد دہلی یونیورسٹی کے طلباء نے بھی احتجاج شروع کیا، دہلی یونیورسٹی کے طلبا کا کہنا ہے کہ آخر پولیس کو یہ حق کس نے دیا کہ وہ جامعہ کے کیمپس میں داخل ہو کر طلباء پر لاٹھی چارج کرے۔

Intro:

Body:جامعہ ملیا اسلامیہ پر پولیس کی بربریت کے بعد اب دہلی دہلی یونیورسٹی کے آج فیکلٹی میں میں طلبہ پر پولیس نے علاقے برسائی اس دوران دہلی یونیورسٹی کے کئی طلباء زخمی ہوگئے اور کئی کو پولیس نے حراست میں لے لیا.

اس کے بعد دلی یونیورسٹی کے آٹھ فیکٹری کے باہر ایس ایف آئی اے آئی ایس اے اور دیگر لیفٹسٹ طلباء جماعتوں نے پرزور احتجاج کیا وہیں دوسری جانب اے بی وی پی اور این ایس یو آئی نے بھی اپنا احتجاج درج کرایا.

قابل ذکر ہے کہ گزشتہ روز جس طرح سے جامعہ ملیہ اسلامیہ میں طلبہ کے اوپر کیمپس میں گھسنے اور آنسو گیس کے گولے داغنے کی بات سامنے آئی تھی. دہلی پولیس کی اسی حرکت کے بعد دہلی یونیورسٹی کے طلباء نے اس احتجاج کو شروع کیا ان کا کہنا تھا کہ پولیس کس طرح سے جامعہ میں گھس کر طلبہ کے پر لاٹھی چارج کر سکتی ہے

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.