ETV Bharat / state

طویل قانونی جد وجہد کے بعد "کربلا" کمرشیئل قبضے سے آزاد

بھارتی دار الحکومت دھلی میں واقع کربلا جورباغ دہلی کی انتہائی قیمتی وقف اراضی میں شمار کی جاتی ہے، وقف کی اس زمین کو ناجائز قبضہ سے آزاد کرا لینا اپنے آپ میں ایک مثالی کارنامہ ہے۔

اٹھارہ سال تک طویل قانونی جد وجہد کے بعد "کربلا" کمرشیل قبضے سے آزاد
author img

By

Published : Mar 19, 2019, 6:57 PM IST

ملک بھر میں ہزاروں وقف اراضی ناجائز قبضوں کی شکار ہیں، سیکڑوں میں عدالتی اور قانونی لڑائی چل رہی ہے۔

اٹھارہ سال تک طویل قانونی جد وجہد کے بعد "کربلا" کمرشیل قبضے سے آزاد

اکثر بھت کم ہوتا ہے کہ وقف کی کوئی زمین ناجائز قبضہ سے آزاد ہوگئی ہو، تاہم بھارت کی دارالحکومت دہلی میں واقع کربلا جورباغ 45 سالہ قبضے سے پاک ہوگئی۔

خیال رہے کہ یہ دہلی کی سب سے پاش علاقہ لودھی روڈ سے متصل بی کے دتہ کالونی میں واقع ہے۔ بلا آخر کربلا کی اس مہنگی زمین کو 18سال کی قانونی لڑائی کے بعد آزاد کرا لیا گیا ہے۔

عدالت نے نہ صرف قابضین کو زمین خالی کرنے کی ہدایت دی ہے بلکہ تقریبا 7 کروڑ روپے جرمانہ بھی ادا کرنے کے احکامات جاری کئے ہیں۔

قابل ذکر بات یہ ہے کہ انجمن حیدری کو قانونی اخراجات کے طور پر تقریبا ڈیڑھ کروڑ روپے ادا کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔

Intro:18سال کی قانونی لڑائی کے بعد "کربلا" کمرشیل قبضے سے آزاد

قابض راجدھانی نرسری نے کربلا کمیٹی کو زمین سپرد کی، انجمن حیدری نے اوقاف کی آزادی کی لڑائی کے لئے اس جیت کو مثالی قرار دیا

وائس اوور

ملک بھر میں ہزاروں وقف اراضی ناجائز قبضوں کی شکار ہیں، سیکڑوں میں عدالتی اور قانونی لڑائی چل رہی ہے، اکثر ایسا سننے کو ملتا ہے کہ فلاں وقف کی زمین پر قبضہ ہو گیا لیکن
بہت کم ایسا ہوتا ہے جب ہمیں یہ خبر ملے کہ وقف کی کوئی زمین ناجائز قبضہ سے آزاد ہوئی ہو، لیکن بھارت کی دارالحکومت دہلی میں واقع کربلا جورباغ 45 سالہ قبضے سے پاک ہوگئی۔
یہ دہلی کی سب سے پاش علاقہ لودھی روڈ سے متصل بی کے دتہ کالونی میں واقع ہے۔ کربلا کی اس مہنگی زمین کو 18سال کی قانونی لڑائی کے بعد آزاد کرا لیا گیا ہے۔

بائٹ:
بہادر عباس
جنرل سیکرٹری انجمن حیدری

وائس اوور
کربلا جو ربا غ کی زمین "راجدھانی نرسری"کے مسلم مالکان کے قبضے میں تھی جسے عدالتی لڑائی کے بعد بازیاب کرا لیا گیا۔
عدالت نے نہ صرف قابضین کو زمین خالی کرنے کی ہدایت دی ہے بلکہ تقریبا 7 کروڑ روپے جرمانہ بھی ادا کرنے کے احکامات جاری کئے ہیں۔
اس کے علاوہ انجمن حیدری کو قانونی اخراجات کے طور پر تقریبا ڈیڑھ کروڑ روپے ادا کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔

کربلا جورباغ جس میں درگاہ شاہ مرداں واقع ہے،دہلی کی انتہائی قیمتی وقف اراضی میں شمار کی جاتی ہے،وقف کی اس زمین کو ناجائز قبضہ سے آزاد کرا لینا اپنے آپ میں ایک مثال ہے۔

ای ٹی وی بھارت کے لئے دہلی سے سہیل اختر کی رپورٹ

Body:@

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.