ETV Bharat / state

کلبھوشن کی پھانسی پر روک، فیصلہ کا خیرمقدم - کلبھوشن

بین الاقوامی عدالت نے آج پاکستان میں قید بھارتی شہری کلبھوشن جادھو کی پھانسی کی سزا پر روک لگاتے ہوئے پاکستان کو اس فیصلے پر نظر ثانی کرنے اور اس کا جائزہ لینے کا حکم دیا۔

کلبھوشن کی پھانسی پر روک، فیصلہ کا خیرمقدم
author img

By

Published : Jul 17, 2019, 8:30 PM IST

Updated : Jul 17, 2019, 9:24 PM IST

عدالت کے فیصلے سے بھارت کو بڑی جیت حاصل ہوئی ہے حالانکہ عدالت نے پاکستان کی فوجی عدالت کے فیصلے کورد کرنے اور جادھو کی محفوظ ملک واپسی کی بھارت کے مطالبے کو مسترد کردیا۔

بین الاقوامی عدالت کے فیصلہ کا بھارت بھر میں خرمقدم کیا جا رہا ہے۔
وزیراعظم نریندر مودی نے ٹوئٹ کرتے ہوئے بین الاقوامی عدالت کے فیصلہ کا خیرمقدم کیا اور سچائی پر مبنی فیصلہ پر آئی سی جے کو مبارکباد پیش کی۔ انہوں نے کلبھوشن کو انصاف ملنے کی توقع کا اظہار کیا۔

کلبھوشن کی پھانسی پر روک، فیصلہ کا خیرمقدم
کلبھوشن کی پھانسی پر روک، فیصلہ کا خیرمقدم
نریندر مودی نے کہا کہ ہماری حکومت ہمیشہ ہر ہندوستانی کی حفاظت اور ترقی کےلیے کام کریگی۔فیصلہ پر ٹویٹ کرتے ہوئے آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے صدر و حیدرآباد ایم پی اسدالدین اویسی نے کہا کہ اس مقدمہ میں بھارت کا طاقتور موقف ظاہر ہوتا ہے۔ انہوں نے جادھو کو قونصلر رسائی دینے کے فیصلہ کا خیرمقدم کیا۔

کانگیریس کے سینئر رہنما احمد پٹیل نے فیصلہ کو بھارت کی جیت قرار دیا۔ انہوں نے حکومت اور وکلا کی ٹیم کو مبارکباد پیش کی۔

انہوں نے بین الاقوامی عدالت کے فیصلہ کو سراہا اور ہندوستان کے وکلا کا شکریہ ادا کیا۔

کانگریس کے سینئر رہنما پی چدمبرم نے کہا کہ فیصلہ حق بجانب اور حقوق انسانی پر مبنی ہے۔

عام آدمی پارٹی کے سربراہ و دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال نے عالمی کورٹ کے فیصلہ کا خیرمقدم کرتے ہوئے اس امید کا اظہار کیا کہ بت جلد کلبھوشن اپنے گھر لوٹ آئیں گے۔

انڈین نیشنل کانگریس نے بین الاقوامی عدالت کے فیصلہ کو بھارتی کی شاندار کامیابی سے تعبیر کیا ہے۔ ٹوئٹ میں کہاگیا کہ کانگریس کلبھوشن کی جلد ملک واپسی کےلیے دعا گو ہے۔

وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ نے کلبھوشن جادھو کو قونصلر رسائی دینے کے فیصلہ کو بھارتی کی بڑی کامیابی سے موسوم کیا۔ممبئی میں کلبھوشن کے دوستوں نے فیصلہ کے بعد خوشیاں منائی اور مٹھائی تقسیم کی۔ کلبھوشن کے گھر میں جشن کا ماحول دیکھا گیا۔

سشما سوراج نے بین الاقوامی عدالت کے فیصلہ کا دل کی گہرائیوں سے خیرمقدم کرتے ہوئے فیصلہ کو بھارت کی فقید المثال جیت کہا ہے۔

وزارت خارجہ کی جانب سے رویش کمار نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ ہم بین الاقوامی عدالت کی جانب سے بھارت کے حق میں فیصلہ سنانے کا خیرمقدم کرتے ہیں۔

Intro:Body:

ab raheem

Conclusion:
Last Updated : Jul 17, 2019, 9:24 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.