ETV Bharat / state

عاپ کے رکن اسبلی پر فائرنگ، ایک کارکن کی موت - نریش یادو کے کافلے پر فائرنگ

عام آدمی پارٹی کے رکن اسمبلی نریش یادو کے قافلے پر فائرنگ کی گئی، جس میں ایک کارکن ہلاک بتائے جا رہے ہیں۔

عاپ کے رکن اسبلی پر فائرنگ، ایک کارکن کی موت

author img

By

Published : Feb 12, 2020, 2:32 AM IST

Updated : Mar 1, 2020, 1:16 AM IST

دہلی اسمبلی انتخابات کے نتائج کے درمیان مہرولی کے رکن اسمبلی نریش یادو کے قافلے پر فائرنگ کا معاملہ سامنے آیا، جس میں ایک شخص ہلاک بتائے جا رہے ہیں۔

وہیں اس معاملے میں عام آدمی پارٹی کا دعویٰ ہے کہ اس حملے میں ایک شخص کی موت ہوگئی ہے۔

عاپ کے رکن اسبلی پر فائرنگ، ایک کارکن کی موت
عاپ کے رکن اسبلی پر فائرنگ، ایک کارکن کی موت

معلومات کے مطابق، ہلاک ہونے والے کارکن کا نام اشوک مان بتایا جارہا ہے۔ یہ معلومات عام آدمی پارٹی کے رہنما سنجے سنگھ کے آفیشل ٹویٹر ہینڈل سے دی گئی ہے۔

بتایا جارہا ہے کہ نریش یادو اپنے حامیوں سمیت مندر سے واپس آرہے تھے کہ تب ہی ان کے قافلے پر حملہ کیا۔

واضح رہے کہ اس حملے میں آپ کا ایک کارکن ہلاک، جبکہ ایک زخمی بتایا جارہے ہیں۔ جس کے بعد سنجے سنگھ نے ٹویٹ کرتے ہوئے دہلی کے قانونی نظام پر سوال اٹھائے۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 1:16 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.