ETV Bharat / state

نوئیڈا میں مرد اورخاتون کی خوکشی - پھانسی لگا کر خودکشی کرلی

نوئیڈا میں ان دونوں کی خودکشی کے بعد ابھی یہ کہنا مشکل ہے کہ دونوں میاں بیوی تھے، جبکہ موقع واردات سے کوئی خودکشی نوٹ بھی برآمد نہیں ہوا ہے۔

نوئیڈا میں ان دونوں کی خودکشی کے بعد ابھی یہ کہنا مشکل ہے کہ دونوں میاں بیوی تھے، جبکہ موقع ورادت سے کوئی خودکشی نوٹ بھی برآمد نہیں ہوا ہے

author img

By

Published : Jul 11, 2020, 7:32 PM IST

ریاست اترپردیش کے شہرنوئیڈا میں ایک نوجوان اور ایک خاتون نے مبینہ طور پر پھانسی لگا کر خودکشی کرلی، دونوں کی لاشیں کمرے کے اندر پنکھے سے لٹکی ہوئی ملی۔

بتایا جارہا ہے کہ ان کے کمرے سے جب بدبو آنے لگی، تب پڑوسیوں نے پولیس کو اس معاملے سے آگاہ کیا۔

جب پولیس موقع پر پہنچی اور دروازہ کھولا تو ان کے ہوش اڑ گئے، کیوں کہ لڑکی اور نوجوان دونوں پنکھے پر لٹکے ہوئے تھے، جبکہ وہیں ایک آٹھ ماہ کی بچی ملی، جسے ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

پولیس موقع پر پہنچی اور دروازہ کھولا تو ان کے ہوش باختہ ہوگئے، کیوں کہ لڑکی اور نوجوان دونوں پنکھے پر لٹکے ہوئے تھے، جبکہ وہیں ایک آٹھ ماہ کی بچی ملی، جسے ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے

خیال رہے کہ یہ سارا معاملہ نوئیڈا کے سیکٹر 49 تھانے علاقہ کے ہوشیار پور گاؤں کا ہے، تاہم ان دوںوں کے شوہر بیوی ہونے پر بھی شک ہے۔

پولیس کے مطابق ہوشیار پور گاؤں میں رہنے والے نریندر یادو سے اطلاع ملی تھی، کہ اس کے کرایہ دار کے کمرے سے بچے کے رونے کی آواز اور بدبو آرہی ہے۔

مذکورہ اطلاع پر سیکٹر 49 پولیس موقع پر پہنچی اور جب دروازہ توڑا تو نوجوان اور خاتون دونوں پنکھے سے لٹک رہے تھے، جبکہ کمرے سے ایک آٹھ ماہ کی بچی بھی روتی ہوئی ملی ہے، جسے فوری طور پر شوالیک ہسپتال میں داخل کرایا گیا، جہاں اس کا علاج چل رہا ہے۔

نوئیڈا میں ان دونوں کی خودکشی کے بعد ابھی یہ کہنا مشکل ہے کہ دونوں میاں بیوی تھے، جبکہ موقع ورادت سے کوئی خودکشی نوٹ بھی برآمد نہیں ہوا ہے
نوئیڈا میں ان دونوں کی خودکشی کے بعد ابھی یہ کہنا مشکل ہے کہ دونوں میاں بیوی تھے، جبکہ موقع ورادت سے کوئی خودکشی نوٹ بھی برآمد نہیں ہوا ہے

وہیں نوئیڈا پولیس عہدیداروں نے بتایا کہ موقع سے کوئی خودکش نوٹ نہیں ملا ہے۔

بتایا جارہا ہے کہ متوفی نوجوان انکیت بہار کے ضلع سیوان کا رہنے والا تھا، جبکہ ابھی تک خاتون کی شناخت نہیں ہوسکی ہے۔

یہ کہنا مشکل ہے کہ یہ دونوں میاں بیوی ہیں، تاہم پولیس نے دونوں کی لاشوں کو قبضہ میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا ہے، ان کے لواحقین کو بھی آگاہ کردیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.