ETV Bharat / state

غازی پور: ائیرپورٹ پر کام کرنے والی خاتون کورونا مثبت پائی گئی - a woman working at the airport has a corona infection in ghazipur delhi news

دارالحکومت دہلی کے غازی پور تھانہ کے ملاح کالونی میں کورونا انفیکشن کا معاملہ سامنا آیا ہے۔ یہاں 25 سالہ خاتون کورونا مثبت پائی گئی ہے۔ اس کے گھر کے پاس کا علاقہ پوری طرح سے سیل کر دیا گیا ہے۔

a woman working at the airport has a corona infection in ghazipur delhi
ائیرپورٹ پر کام کرنے والی خاتون کورونا مثبت پائی گئی
author img

By

Published : Apr 21, 2020, 11:27 PM IST

اطلاعات کے مطابق متاثرہ خاتون ائیرپورٹ پر کام کرتی ہے۔ وہ دہلی کے غازی پور تھانہ کے ملاح کالونی کی گلی نمبر 29 میں گھر والوں کے ساتھ رہتی ہے۔ ائیرپورٹ پر کام کرنے کی وجہ سے خاتون کئی دنوں تک گھر میں ہی خود کو کوارنٹین کر رکھا تھا۔ جانچ پڑتال کے بعد وہ کورونا مثبت پائی گئی۔ ابھی اس کو اسی کے گھر میں قرنطینہ میں رکھا گیا ہے۔

ائیرپورٹ پر کام کرنے والی خاتون کورونا مثبت پائی گئی

ریذیڈنٹ ویلفیئر ایسوسی ایشن کے صدر محمد بلال انصاری نے بتایا کہ 29 نمبر گلی کو پوری طرح سے سیل کر دیا گیا ہے۔ پولیس کو بھی تعینات کر دیا گیا ہے۔ گلی سے کسی کو بھی نکنے کی اجازت نہیں ہے۔ 29 نمبر گلی میں رہ رہے لوگوں کے لیے ضرورت کا سامان مہیا کرایا جا رہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.