ETV Bharat / state

راجیو گاندھی کو خراج تحسین - Rajiv Gandhi

بھارت کے سابق وزیراعظم راجیو گاندھی کی آج 75ویں یوم پیدائش ہے۔

راجیو گاندھی کو خراج تحسین
author img

By

Published : Aug 20, 2019, 7:57 PM IST

Updated : Sep 27, 2019, 4:50 PM IST

بارہ بنکی میں کانگریس نے راجیو گاندھی کو خراج تحسین پیش کیا اور ملک و سماج کی ترقی کے لیے جو کام انہوں نے کیا ہے، اسے یاد کیا۔

راجیو گاندھی کو خراج تحسین

اس موقعے پر ایک بلڈ ڈونیشن کیمپ کا اہتمام کیا گیا جس میں کانگریس کے اراکین نے خون کا عطیہ پیش کیا اور ضلع ہسپتال میں مریضوں میں پھل تقسیم کیے۔

کانگریس کے اراکین نے کہا کہ راجیو گاندھی کے کاموں کو عام کیا جائے گا اور یہ سلسلہ پورے سال جاری رہے گا۔

Intro:مشکل دور سے گزر رہی کانگریس کے لئے سابق وزیر اعظم راجیو گاندھی بڑا سہارا بننے والے ہیں. کانگریس پارٹی اب راجیو گاندھی کے کاموں کی تشہیر کر کے لوگوں کی اور خاص کر نوجوانوں کی حمایت حاصل کرنے کی کوشش کرے گی. اس کے لئے ایک منظم منصوبہ بندی تیار کی گئی ہے.

Body:ملک کے سب سے نوجوان وزیر اعظم مرحوم راجیو گاندھی کی آج 75ویں سال گرہ ہے. بارہ بنکی میں کانگریسیوں نے اس دن کو جوش خروش کے ساتھ منایا گیا. سب سے پہلے راجیو گاندھی کو خراج عقیدت پیش کی گئی اور ملک اور سماج کے تئیں کئے گئے ان کے کاموں کو یاد کیا گیا. اس کے بعد بڑی تعداد میں کانگریسیوں نے خون کا عطیہ کیا. پھر ضلع ہسپتال میں مریضوں کو پھل تقسیم کئے. یہ پوری قوائید مرکزی قیادت کی حدایت پر کی گئی ہے. اس قسم کے پروگرام سال بھر تک چلتے رہیں گے. جس سے لوگوں کو راجیو گاندھی کے کاموں کے بارے میں بتایا جا سکے.
بائیٹ، امرناتھ مشرا، ضلع صدر، کھڑے ہوکر بائیٹ دیتے ہوئے

دراصل کانگریسیوں کو ایسا لگتا ہے کہ راجیو گاندھی کے کاموں کی تشہیر نہ ہونے کی وجہ سے کانگریس کو نقصان ہوا ہے. اب کانگریس کو لگ رہا کہ یہ دور تشہیر کا ہے اور تشہیر کے بغیر وہ کامیاب نہیں ہو سکتے. اس لئے راجیو گاندھی کے کاموں کی تشہیر کے لئے ایک منظم منصوبہ بندی تیار کی گئی ہے.
بائیٹ تنج پنیا، کانگریس رہنما.

Conclusion:
Last Updated : Sep 27, 2019, 4:50 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.