ETV Bharat / state

ووٹروں کی تصدیق کے لیے نوئیڈا میں بلاک لیول آفیسر کی میٹنگ - ووٹروں کی تصدیق مہم 15 اکتوبر تک تھی

ووٹروں کی تصدیق کے پروگرام کو کامیاب بنانے کی غرض سے تحصیل جیور میں بلاک لیول آفسر کی میٹنگ منعقد کی گئی۔

ووٹروں کی تصدیق کے لیے نوئیڈا میں بلاک لیول آفسر کی میٹنگ
author img

By

Published : Oct 7, 2019, 8:15 AM IST

الیکشن کمیشن آف انڈیا کی ہدایت کے مطابق ووٹروں کی تصدیق کے اہم پروگرام کو کامیاب بنانے کے لئے متعلقہ حکام کی جانب سے مختلف قسم کی سرگرمیوں پر عمل جاری ہے۔ واضح رہےکہ اس مہم کو پہلے 30 ستمبر تک چلایا گیا تھا۔

اب کمیشن نے اس کی تاریخ 15 اکتوبر تک توسیع کردی ہے۔ اس مہم کو کامیاب بنانے کے مقصد کے لئے، تحصیلدار جیور راکیش جینت نے تحصیل کے آڈیٹوریم میں بلاک لیول آفسران کی میٹنگ منعقد کیا۔

اس دوران انہوں نے کہا کہ کمیشن کے ڈائریکشن کے مطابق اپنے اپنے حلقوں میں تمام بلاک لیول آفسران، 100 فیصد رائے دہندگان کی تصدیق کے کام کو یقینی بنائیں۔
انہوں نے کہا کہ اس مہم کو کامیاب بنانے کے لیے بلاک لیول آفسران کواپنے حلقہ میں بڑے پیمانے پر دورے کر نے چاہئے اور ووٹرز سے رابطہ کرنا چاہئے۔ الیکشن کمیشن آف انڈیا کے این وائی ایس پی ایپ کے بارے میں بھی رائے دہندگان کو آگاہ کیا جائے تاکہ وہ اپنی سطح پر خود تصدیق کر سکیں۔

Intro:A meeting of BL in auditorium of tahsil jevar greater NoidaBody:ووٹروں کی تصدیق کے پروگرام کو کامیاب بنانے کی غرض سے تحصیل جیور میں بی ایل او کا اجلاس

جیور/گریٹر نوئیڈا:

الیکشن کمیشن آف انڈیا کی ہدایت کے تحت ووٹروں کی تصدیق کے اہم پروگرام کو کامیاب بنانے کے لئے متعلقہ حکام کی جانب سے مختلف قسم کی سرگرمیوں پر عمل جاری ہے۔واضح رہےکہ اس مہم کو پہلے 30 ستمبر تک چلایا گیا تھا ، اب کمیشن نے اس کی تاریخ میں 15 اکتوبر تک توسیع کردی ہے۔ اس مہم کو کامیاب بنانے کے مقصد کے لئے ، تحصیلدار جیور راکیش جینت نے تحصیل کے آڈیٹوریم میں بی ایل او کا اجلاس منعقد کیا۔اس دوران انہوں نے کہا کہ کمیشن کے ڈائریکشن کے مطابق اپنے اپنے حلقوں میں تمام بی ایل اوز ، 100 فیصد رائے دہندگان کی تصدیق کے کام کو یقینی بنائیں۔اس کے لئے انہیں اپنے حلقہ میں بڑے پیمانے پر دورہ کرنا چاہئے اور ووٹرز سے رابطہ کرنا چاہئے۔ الیکشن کمیشن آف انڈیا کے NVSP ایپ کے بارے میں بھی رائے دہندگان کو آگاہ کیا جائے تاکہ وہ اپنی سطح پر خود تصدیق کر سکیں۔Conclusion:Make the voter verification program successful by the authority
Holding a meeting of yellow in auditorium of tahsil jevar Gautam buddh Nagar
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.