ETV Bharat / state

ملک بھر میں سرگرم معاملوں کی شرح 5 فیصد سے زائد، 93249 نئے کیسز - ملک بھر میں سرگرم معاملوں کی شرح 5 فیصد زائد

بھارت میں کورونا وائرس کے معلامات میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں اس انفیکشن کے 93249 سے زیادہ نئے معاملے رپورٹ ہوئے ہیں، 2021 میں ایک دن کے دوران یہ سب سے زیادہ معاملے ہیں اور ملک میں سرگرم معاملوں کی شرح ساڑھے پانچ فیصد سے زیادہ ہوگئی ہے۔

93249 new corona cases reports in india
ملک بھر میں سرگرم معاملوں کی شرح 5 فیصد سے زائد، 93249 نئے کیسز
author img

By

Published : Apr 4, 2021, 1:54 PM IST

اتوار کی صبح صحت کی مرکزی وزارت کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا انفیکشن کے 93249 نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔ اس کے بعد متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد ایک کروڑ 24لاکھ 85ہزار 506ہوگئی ہے۔ وہیں اس دوران 60048 مریض صحت مند ہوئے ہیں، جنہیں ملاکر اب تک 11629289 کورونا سے نجات پاچکے ہیں۔ سرگرم معاملے 691597 ہوگئے ہیں۔ اسی عرصے کے دوران مزید 513 مریضوں کی موت کے ساتھ ہلاک شدگان کی تعداد بڑھ کر 164623 ہوگئی ہے۔

ملک میں ری کوری کی شرح جزوی طور پر کم ہوکر 93.14فیصد اور فعال معاملات کی شرح بڑھ کر 5.54فیصد ہوگئی ہے جبکہ اموات کی شرح 1.32 فیصد رہ گئی ہے۔

مہاراشٹر کورونا کے فعال معاملات میں سرفہرست ہے اور ریاست میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 11349 فعال معاملات بڑھ کر 402552 ہو گئے ہیں۔ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ، ریاست میں 37821 مزید مریض صحت یاب ہوئے ہیں ، جس کے ساتھ کورونا کو شکست دینے والوں کی تعداد 2495315 ہوگئی ہے ، جبکہ 277 مزید مریضوں کی اموات سے یہ تعداد بڑھ کر 55656 ہوگئی ہے۔

کیرالہ میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ایکٹو 869 بڑھ کر 27587 ہوگئے اور 1660 مریضوں کے صحتیاب ہونے سے کورونا کو شکست دینے والوں کی تعداد 11لاکھ سے زیادہ ہوگئی ہے، جبکہ مزید 12مریضوں کی موت ہونے سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 4658 ہو گئی ۔ قومی دارالحکومت دہلی میں ایکٹو معاملے 653 بڑھ کر 12647 ہوگئے ۔ یہاں اب تک 11060 افراد کی اس وبا سے موت ہو گئی ہے جبکہ 648674 مریضوں نے کورونا کو شکست دی ہے۔

چھتیس گڑھ میں ایکٹو معاملے 4454 بڑھ کر 36312 ہو گئے ہیں۔ ریاست میں ابھی تک 323201 افراد کورونا سے صحتیاب ہوگئے ہیں ، جبکہ اس وبا سے مزید 36 مریضوں کی موت ہونے سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 4283 ہوگئی ہے ۔ کرناٹک میں ایکٹو معاملے 2395 بڑھ کر 36633 ہوگئے ہیں ۔ ریاست میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 12610 ہوگئی ہے اور اب تک 961359 مریض صحتیاب ہو چکے ہیں۔

پنجاب میں ایکٹو معاملوں کی تعداد 144 بڑھ کر 25314 ہوگئی ہے اور کورونا سے نجات پانے والوں کی تعداد 216108 ہوگئی ہے ۔ وہیں 7032 مریض ہلاک ہوچکے ہیں ۔ تامل ناڈو میں ایکٹو معاملوں کی تعداد بڑھ کر 20204 ہے اور اب تک 12764 افراد کی موت ہو گئی ہے ۔ ریاست میں 863258 مریض صحتیاب ہو چکے ہیں۔

مدھیہ پردیش میں ایکٹو معاملے 1033 بڑھ کر 20369 ہو چکے ہیں اور اب تک 279275 افراد صحتیاب ہوچکے ہیں جبکہ اس وبا کی وجہ سے 4029 افراد ہلاک ہوئے ہیں ۔ گجرات میں ایکٹو معاملے 729 بڑھ کر 14298 ہوگئے ہیں اور اب تک 4552 افراد کی موت ہو گئی ہے ۔ ریاست میں 296713 مریض متاثر ہوئے ہیں۔ ہریانہ میں اس عرصے کے دوران 665 معاملوں کے اضافے کے ساتھ ایکٹو کیسز کی تعداد 11787 ہوگئی ہے ۔ وہیں 3184 افراد کی اس وبا سے موت ہو گئی ہے اور اب تک 281258 افراد اس مرض سے صحتیاب ہوگئے ہیں۔

مغربی بنگال میں کورونا کے ایکٹو معاملے بڑھ کر 8844 ہوچکے ہیں اور اس وبا سے 10330 افراد کی موت ہو گئی ہے ۔ ریاست میں اب تک 572474 افراد شفایاب ہو چکے ہیں ۔ تلنگانہ میں ایکٹو معاملے بڑھ کر 7923 ہوچکے ہیں اور 1717 افراد ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ 302500 افراد اس وبا سے شفایاب ہوئے ہیں۔ آندھرا پردیش میں ایکٹو معاملے 9417 ہوگئے ہیں۔ ریاست میں کورونا وائرس کو شکست دینے والوں کی تعداد 889295 ہوگئی ہے جبکہ 7243 افراد کی موت ہو گئی ہے ۔آبادی کے لحاظ سے ملک کی سب سے بڑی ریاست اتر پردیش میں ایکٹو معاملے 2423 بڑھ کر 16496 ہوگئے ہیں ۔ وہیں اس وبا سے 8850 افراد کی موت ہو گئی ہے اور اب تک 600577 مریض صحتیاب ہوچکے ہیں۔

بہار میں ایکٹو معاملے 579 بڑھ کر 2943 ہوگئے ہیں ۔ ریاست میں 1582 افراد کی اس وبا سے موت ہوئی ہے جبکہ 262988 مریض صحتیاب ہو ئے ہیں۔ کورونا وبا سے اب تک راجستھان میں 2827 ، جموں و کشمیر میں 2002، اڈیشہ میں 1921 ، اتراکھنڈ 1725، آسام میں 1107، جھارکھنڈ میں 1122، ہماچل پردیش میں 1060، گوا میں 834 ، پڈوچیری میں 684، تریپورہ میں 392 ، منی پور میں 374، چنڈی گڑھ میں 382، میگھالیہ میں 150 ، سکم میں 135 ، لداخ میں 130 ، ناگالینڈ میں 92 ، انڈومان نکوبار میں 62، اروناچل پردیش میں 56، میزورم میں 11، دادر نگر حویلی اور دمن و دیو میں دو اور لکشدیپ میں ایک شخص کی موت ہوئی ہے ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.