ETV Bharat / state

آندھرا پردیش کے نیلور میں سڑک حادثہ، 8 افراد ہلاک - ٹیمپو میں کل 14 افراد سوار تھے

آندھرپردیش کے ضلع نیلور میں آج صبح ایک درد ناک سڑک حادثہ پیش آیا جس میں تمل ناڈو کے 8 افراد ہلاک ہوگئے۔

8 people of tamilnadu were killed in road accident at Nellore in Andhra Pradesh
آندھرا پردیش کے نیلور میں سڑک حادثہ، 8 افراد ہلاک
author img

By

Published : Mar 28, 2021, 9:04 AM IST

بوچیریڈیپالم منڈل کے دمارماڈگو میں ایک ٹیمپو گاڑی لاری سے ٹکرا گئی۔

ٹیمپو میں کل 14 افراد سوار تھے۔

آندھرا پردیش کے نیلور میں سڑک حادثہ، 8 افراد ہلاک

اس حادثے میں 7 افراد کی موقع پر ہی موت ہوگئی، جب کہ ایک شخص کی ہسپتال لے جاتے وقت راستے میں موت ہوگئی۔

حادثے میں ہلاک ہوئے افراد کا تعلق تمل ناڈو سے ہیں، یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب وہ سریسیلم سے نیلور جارہے تھے۔ ہلاک ہونے والوں میں پانچ خواتین اور تین مرد شامل ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.