ETV Bharat / state

دہلی میں کورونا کا قہر جاری، 5 ہزار سے زائد معاملے درج - دہلی میں مرنے والوں کی شرح

دہلی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 5506 نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔ وہیں اس بیماری سے گزشتہ 24 گھنٹے میں 20 اموات ہوچکی ہیں۔

دہلی میں کورونا کا قہر جاری
دہلی میں کورونا کا قہر جاری
author img

By

Published : Apr 8, 2021, 9:30 AM IST

دہلی میں کورونا کے نئے معاملات میں مسلسل بڑے پیمانے پر اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 5506 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ 24 اکتوبر کے بعد درج کیے گئے کورونا معاملے میں سب سے زیادہ ہے۔ وہیں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 20 اموات واقع ہوئی ہیں۔

دہلی میں کورونا کا قہر جاری

دہلی میں کورونا سے ہونے والی اموات کی مجموعی تعداد اب 11،133 پر پہنچ گئی ہے۔ کورنا سے ہونے والی اموات کی شرح ابھی 1.61 فیصد ہے۔ کورونا سے ٹھیک ہو جانے والوں کی بات کریں تو 24 گھنٹوں کے دوران 3363 کورونا متاثرین اسپتال سے ڈسچارج ہوگئے ہیں۔

بیڈس کی دستیابی کی بات کریں تو کل 8219 بیڈس میں 3763 پر ابھی تک بیڈس فل ہیں۔ 4456 بیڈس خالی ہیں۔ دہلی میں کورونا ہاٹ اسپاٹ کا اعداد وشمار ساڑھے تین ارب کی حد تک پہنچ گیا۔ اب کنٹینمنٹ زون کی تعداد 3708 ہوگئی۔ کورونا ٹیسٹنگ کا اعداد وشمار دیکھیں تو 24 گھنٹے میں 90،201 ٹیسٹ بڑھیں۔ 52،477 سے آر ٹی پی سی آر کے ذریعہ 37،724 اینٹیجن ٹیسٹ لیا گیا ہے۔ اس کے بعد دہلی میں کورونا ٹیسٹ کی مجموعی تعداد 1،51،64،413 درج ہوئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.