ETV Bharat / state

Delhi MCD Election دہلی ایم سی ڈی الیکشن میں 50 فیصد سیٹیں خواتین کے لیے مختص - ای ٹی وی بھارت اردو نیوز

دہلی ریاستی الیکشن کمیشن نے دہلی میونسپل کارپوریشن کی حد بندی کے نوٹیفکیشن کے بعد ریزرو سیٹوں کے لیے حکم جاری کیا ہے۔ میونسپل کارپوریشن کے 250 وارڈوں میں 50 فیصد نشستیں خواتین کے لیے مختص کی گئی ہیں۔ اس کے ساتھ ہی 42 درج فہرست ذات کی نشستوں کے ریزرویشن کے لیے ان کی آبادی کو بنیاد بنایا گیا ہے۔ Women in Delhi MCD Election

Delhi MCD Election
Delhi MCD Election
author img

By

Published : Oct 22, 2022, 11:21 AM IST

نئی دہلی: دہلی میونسپل کارپوریشن کی حد بندی کے نوٹیفکیشن کے بعد ریاستی الیکشن کمیشن نے بھی ریزرو سیٹوں کے لیے حکم جاری کیا ہے۔ میونسپل کارپوریشن کے 250 وارڈوں میں 50 فیصد نشستیں خواتین کے لیے مختص کی گئی ہیں۔ اس کے ساتھ ہی 42 درج فہرست ذات کی نشستوں کے ریزرویشن کے لیے ان کی آبادی کو بنیاد بنایا گیا ہے۔ مثال کے طور پر جن سیٹوں میں درج فہرست ذاتوں کی زیادہ سے زیادہ آبادی تھی وہ سیٹیں ان کے لیے مخصوص کر دی گئی ہیں۔ ریاستی الیکشن کمیشن کے جاری کردہ حکم کے مطابق 42 نشستیں محفوظ کی گئی ہیں، جن میں سے 21 نشستیں درج فہرست ذات سے تعلق رکھنے والی خواتین کے لیے محفوظ ہیں۔ 50% Seats Reserved for Women in Delhi MCD Election

یہ بھی پڑھیں:

ریزرو 42 وارڈوں میں بالترتیب 1، 3، 5 پر آنے والے وارڈ کو درج فہرست ذات سے تعلق رکھنے والی خواتین کے لیے مختص کیا گیا ہے۔ اسی طرح 2، 4، 6 پر آنے والے وارڈ نمبر ریزرو کیٹیگری کے مردوں کے لیے مختص کیے گئے ہیں۔ اسی طرح جنرل کیٹیگری کی بقیہ 208 نشستوں میں سے 104 نشستیں خواتین کے لیے مختص کی گئی ہیں۔ اس میں بھی سیریل نمبر 1، 3، 5 پر ترتیب سے آنے والا وارڈ خواتین کے لیے مختص کیا گیا ہے۔ 2، 4، 6 پر آنے والے بقیہ وارڈز جنرل زمرے کے مردوں کے لیے رکھے گئے ہیں۔ حلقہ بندیوں اور مخصوص نشستوں کے حکم کے بعد کئی کارپوریشنس کے پرانے امیدواروں کا معاملہ خراب ہوگیا ہے۔ اس میں کئی موجودہ کونسلروں کے ساتھ سابق اور قائد کے گھر والے بھی شامل ہیں۔

فیکٹ فائل:250 وارڈز۔50% نشستیں خواتین کے لیے مختص ہیں۔
42 وارڈ درج فہرست ذاتوں کے لیے مخصوص ہیں۔
کل 250 وارڈز کی تفصیلات کیا ہیں کس کے لیے مخصوص ہیں؟
درج فہرست ذاتوں کی خواتین کے لیے ریزرو21 وارڈ درج ذیل ہیں
12، 34، 43، 45، 50، 66، 71، 77، 83، 85، 94، 162، 165، 177، 180، 191، 194، 207، 218، 237، 239

درج فہرست ذاتوں کے مردوں کے لیےمخصوص 21سیٹیں درج ذیل ہیں
۔28، 42، 44، 49، 62، 67، 73، 80، 84، 93، 140، 164، 166، 179، 185، 192، 195، 215، 220، 238 اور 240
104وارڈ جو جنرل زمرہ کی خواتین کے لیے مخصوص ہیں وہی مندرجہ ذیل ہیں
1، 3، 5، 7، 9، 11، 14، 16، 18، 20، 22، 24، 26، 29، 31، 33، 36، 38، 40، 46، 48، 52، 54، 56، 58، 60، 63، 65، 69، 72، 75، 78، 81، 86، 88، 90، 92، 96، 98، 100، 102، 104، 106، 108، 110، 112، 114، 114، 121، 110 122، 124، 126، 128، 130، 132، 134، 136، 138، 141، 143، 145، 147، 149، 151، 153، 155، 157، 159، 159، 155، 157، 159، 134، 136، 176، 176، 176، 151 178، 182، 184، 187، 189، 193، 197، 199، 201، 203، 205، 208، 210، 212، 214، 217، 221، 223، 225، 723، 223، 225، 723، 223 243، 245، 247 اور 249
یہ تمام وارڈس اس میں شامل ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.