ETV Bharat / state

دہلی: آئی ایس آئی ایس کے مبینہ شدت پسند گرفتار - آئی ایس آئی ایس کے مبینہ شدت پسند گرفتار

دہلی پولیس کی اسپیشل سیل نے آئی ایس آئی ایس کے 3 مبینہ شدت پسندوں کو گرفتار کیا جو دہلی این سی آر اور اتر پردیش میں حملے کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔

آئی ایس آئی ایس کے مبینہ شدت پسند گرفتار
آئی ایس آئی ایس کے مبینہ شدت پسند گرفتار
author img

By

Published : Jan 9, 2020, 5:32 PM IST

دہلی پولیس کے ڈی سی پی نے کہا کہ اسپیشل سیل نے خواجہ معین الدین، سید نواز اور عبدالصمد نامی 3 افراد کو گرفتار کیا ہے جو دہلی این سی آر اور اتر پردیش میں حملوں کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔

بشکریہ ٹویٹر
بشکریہ ٹویٹر

انہوں نے کہا کہ ان تینوں کے اوپر قتل کے مقدمات بھی درج ہیں اور پولیس نے اس کے قبضہ سے اسلحہ بھی برآمد کیا ہے۔

پولیس معاملے کی مزید تحقیقات کر رہی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.