ETV Bharat / state

دہلی میں کورونا کے 27 نئے معاملے

دہلی میں کورونا کے 27 نئے کیسز سامنے آئے ہیں. جس کے بعد کورونا متاثرین کی تعداد بڑھ کر 14 لاکھ 39 ہزار 27 ہوگئی ہے۔ ساتھ ہی اموات کی کل تعداد 25 ہزار 88 تک پہنچ گئی ہے۔

دہلی میں کورونا کے 27 نئے معاملے
دہلی میں کورونا کے 27 نئے معاملے
author img

By

Published : Oct 6, 2021, 1:00 PM IST

نئی دہلی: گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران دہلی میں کورونا کے 27 نئے کیسز سامنے آئے ہیں. جس کے بعد کورنا متاثرین کی تعداد بڑھ کر 14 لاکھ 39 ہزار 27 ہوگئی ہے۔ ساتھ ہی اموات کی کل تعداد 25 ہزار 88 تک پہنچ گئی۔

اس وقت دہلی میں کورونا کے 349 فعال کیسز ہیں۔ ان میں سے 109 مریض ہوم آئسولیشن میں ہیں۔ اس کے علاوہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 76 مریض کورونا سے ٹھیک بھی ہوئے ہیں۔ دارالحکومت میں کنٹینمنٹ زون کی تعداد بڑھ کر 100 ہو گئی ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں میں دہلی میں 55 ہزار 537 ٹیسٹ کئے گئے ہیں۔ جبکہ اب تک دارالحکومت میں دو کروڑ 79 لاکھ 45 ہزار 735 کورونا ٹیسٹ کیے جا چکے ہیں۔ دہلی میں 14 لاکھ 70 ہزار 828 افراد پر 10 ٹیسٹ کیے گئے ہیں۔

مزید پڑھیں:

ویکسینیشن کے بارے میں بات کریں تو دہلی میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں ایک لاکھ 73 ہزار 16 افراد کو ویکسین لگائی گئی ہے۔ ان میں سے 71 ہزار 579 لوگوں کو پہلی خوراک اور ایک لاکھ 1437 لوگوں کو ویکسین کی دوسری خوراک لی ہے۔ اب تک دہلی میں ایک کروڑ 83 لاکھ 94 ہزار 770 افراد کو ویکسین دی جاچکی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.