ETV Bharat / state

شمالی ریلوے کی 19 ٹرینیوں میں تاخیر - شمالی بھارت میں کڑاکے کی ٹھنڈ

شمالی بھارت میں کڑاکے کی ٹھنڈ سے عوامی زندگی متاثر ہو رہی ہے۔ سردی اور کہرے کے سبب شمالی ریلوے کی کم از کم 19 ٹرینیں تاخیر سے چل رہی ہیں۔

ٹرینیوں میں تاخیر
ٹرینیوں میں تاخیر
author img

By

Published : Jan 3, 2020, 11:13 AM IST

محکمہ موسمیات کے مطابق اترپردیش کے بیشتر حصوں، مشرقی راجستھان، ہریانہ، دہلی، پنجاب اور مغربی مدھیہ پردیش میں سردی میں اضافہ ہوا ہے۔

محکمہ موسمیات نے پیشن گوئی کی ہے کہ چار جنوری تک دہلی میں سرد لہر نہیں ہوں گی۔ دریں اثنا، دہلی میں ہوا کے معیار انڈیکس شدید زمرے میں رہیں گے۔

دہلی پالیوشن کنٹرول کمیٹی کے ذریعے فراہم کردہ ڈاٹا کے مطابق،' آنند وہار میں 420 اے کیو آئی ریکارڈ کیا گیا، آر کے پورم میں 364 اے کیو آئی اور روہنی میں 428 اے کیو آئی جمعہ کو سات بجے صبح تک درج کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ اے کیو آئی 0 ۔ 50 تک اچھا سمجھا جاتا ہے، 51 ۔ 100 تک اطمینان بخش، 101 ۔ 200 تک معتدل، 201 سے 300 تک خراب، 301۔400 تک بہت خراب اور 401۔500 تک خطرناک سطح سے اوپر مانا جاتا ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.