ETV Bharat / state

دہلی: 15 افراد گرفتار، ایف آئی آر درج

دہلی کے دلی گیٹ علاقے میں پولیس نے جمعہ کے روز دریا گنج پولیس اسٹیشن کے پاس مظاہرہ کرنے والے 15 لوگوں کو گرفتار کر ان کے خلاف ایف آئی آر درج کیا ہے۔

دریا گنج پولیس اسٹیشن کے پاس مظاہرہ کرنے والے 15 لوگ گرفتار
دریا گنج پولیس اسٹیشن کے پاس مظاہرہ کرنے والے 15 لوگ گرفتار
author img

By

Published : Dec 21, 2019, 1:36 PM IST

معلومات کے مطابق جمعہ کے روز جامع مسجد کے سامنے سی اے اے کے خلاف ایک احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ جمعہ کی نماز کے بعد دریا گنج پولیس اسٹیشن کے باہر دہلی گیٹ پر مظاہرین کی ایک بڑی تعداد جمع ہونا شروع ہو گئی۔ یہاں مظاہرین نے شام تک مظاہرہ کیا۔ پولیس اور مقامی لوگوں کے سمجھانے کے بعد مظاہرین نے شام کو ہی احتجاج ختم کر دیا لیکن اس کے فورا بعد ہی مظاہرین شمال مشرقی دہلی سے یہاں آئے۔ ان لوگوں نے یہاں ہنگامہ آرائی شروع کر دی۔ وہ جنتر منتر اور انڈیا گیٹ جانے کی ضد کر رہے تھے۔ پولیس کی ٹیم نے مظاہرین کو سمجھانے کی کوشش کی لیکن وہ اپنی ضد باز نہیں آئے۔

دریا گنج پولیس اسٹیشن کے پاس مظاہرہ کرنے والے 15 لوگ گرفتار

کہا جا رہا ہے کہ احتجاج کے دوران مظاہرین نے پولیس پر پتھراؤ شروع کر دیا۔ پولیس نے بھیڑ کو منتشر کرنے کے لیے واٹر کینن کا استعمال کیا۔ اسی دوران ڈی سی پی آفس کے سامنے ایک شخص نے نجی کار کو نذر آتش کر دیا۔ آتش زنی کے بعد جب پولیس نے ہلکی طاقت کا استعمال کیا تو مظاہرین فرار ہوگئے۔ پولیس نے یہاں سے 40 افراد کو حراست میں لیا تھا جن سے اس پورے معاملے کے بارے میں پوچھ گچھ کی گئی۔ پوچھ گچھ کے بعد ان میں سے 15 افراد کو دریا گنج پولیس نے گرفتار کیا ہے۔ اس واقعے میں 13 پولیس اہلکاروں سمیت 45 افراد زخمی ہوئے ہیں۔

پولیس حراست میں لیے گئے افراد کی رہائی کا مطالبہ کرنے کے لیے بھیم آرمی کے صدر چندر شیکھر آزاد سمیت بڑی تعداد میں لوگوں نے دیر رات تک مظاہرہ کیا۔ دہلی پولیس نے جامع مسجد کے پاس سے چندر شیکھر آزاد کو بھی تحویل میں لے لیا ہے۔

Intro:नई दिल्ली
दिल्ली गेट इलाके में शुक्रवार को हुई हिंसा को लेकर पुलिस ने दरियागंज थाने में दंगा भड़काने का मामला दर्ज कर लिया है. पुलिस ने इस मामले में शुक्रवार को 40 लोगों को हिरासत में लिया था जिनमें से 15 को गिरफ्तार कर लिया गया है. वहीं अन्य संदिग्धों की भूमिका को लेकर पुलिस जाँच कर रही है. इस घटना में 13 पुलिसकर्मी सहित 45 लोग घायल हुए थे. इसके अलावा भीम सेना के प्रमुख चंद्रशेखर आजाद को भी पुलिस ने हिरासत में रखा है.

Body:जानकारी के अनुसार शुक्रवार को जामा मस्जिद में सीएए के खिलाफ प्रदर्शन रखा गया था. दोपहर बाद बड़ी संख्या में प्रदर्शनकारी दरियागंज थाने के बाहर दिल्ली गेट पर एकत्रित होने लगे. यहां पर उन्होंने शाम तक प्रदर्शन किया. पुलिस एवं स्थानीय लोगों द्वारा समझाने पर शाम के समय उन्होंने प्रदर्शन खत्म कर दिया, लेकिन कुछ ही देर बाद यहां पर उत्तर-पूर्वी दिल्ली से प्रदर्शनकारी आ गए. इन लोगों ने यहां पर हंगामा करना शुरु कर दिया. वह जंतर-मंतर या इंडिया गेट जाने की जिद्द कर रहे थे. पुलिस टीम ने उन्हें समझाने का प्रयास किया लेकिन वह जिद्द पर अड़े हुए थे.

पुलिस पर किया पथराव, कार को जलाया
प्रदर्शनकारियों ने इस दौरान ही पुलिस पर पत्थर फेंकने शुरु कर दिए. भीड़ को हटाने के लिए पुलिस ने वाटर कैनन का इस्तेमाल किया. इस बीच किसी शख्स ने डीसीपी कार्यालय के सामने खड़ी एक प्राइवेट कार में आग लगा दी थी. आगजनी के बाद पुलिस ने हल्का बल प्रयोग किया तो प्रदर्शनकारी भाग गए थे. यहां से कुल 40 लोगों को पुलिस ने हिरासत में लिया था जिनसे पूरे मामले को लेकर पूछताछ की गई. पूछताछ के बाद इनमें से 15 लोगों को दरियागंज पुलिस ने गिरफ्तार कर लिया है.

Conclusion:भीम सेना का अध्यक्ष हिरासत में
पुलिस हिरासत में रखे गए इन प्रदर्शनकारियों को छोड़ने की मांग को लेकर देर रात तक भीम सेना के अध्यक्ष चंद्रशेखर आजाद सहित बड़ी संख्या में लोगों ने प्रदर्शन किया. जामा मस्जिद से तड़के लगभग तीन बजे दिल्ली पुलिस ने चंद्रशेखर आजाद को भी हिरासत में ले लिया है..फिलहाल पुलिस यह तय कर रही है कि उसकी गिरफ्तारी की जाएगी या नहीं.

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.