ETV Bharat / state

میٹرو میں ماسک نہ پہننے پر 136 مسافروں پر جرمانہ - etv bharat urdu khabar

دہلی میٹرو ریل کارپوریشن (ڈی ایم آر سی) نے منگل کو میٹرو ٹرین میں ماسک نہ پہننے پر 136 مسافروں پر جرمانہ عائد کیا۔

میٹرو میں ماسک نہ پہننے پر 136 مسافروں پر جرمانہ

author img

By

Published : Jun 9, 2021, 7:06 AM IST

ڈی ایم آر سی کے ترجمان نے کہا ، "میٹرو کے فلائنگ اسکواڈ نے میٹرو میں ماسک نہ پہننے پر 136 مسافروں کو جرمانہ عائد کیا اور 70 مسافروں کو اگلے اسٹیشن پر اترنے کے لئے اور 126 مسافروں کو کووڈ کے رہنما اصولوں پر عمل کرنے کا مشورہ دیا۔

میٹرو میں ماسک نہ پہننے پر 136 مسافروں پر جرمانہ
میٹرو میں ماسک نہ پہننے پر 136 مسافروں پر جرمانہ

ترجمان نے بتایا کہ میٹرو احاطے میں کووڈ کے رہنما خطوط پر عمل پیرا ہونے کو یقینی بنانے کے لئے صبح و شام 14 میٹرو اسٹیشنوں کو وقفے وقفے سے بند کردیا گیا تھا تاکہ مسافروں کی زیادہ بھیڑ نہ ہو۔ آج رات 8 بجے تک کل 5.52 لاکھ مسافروں نے سفر کیا ہے۔

یو این آئی

For All Latest Updates

TAGGED:

News
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.