ETV Bharat / state

دہلی میں ایک دن میں 1330 کورونا کے معاملے - متاثرین کی تعداد

قومی دار الحکومت دہلی سمیت ملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثرین کی تعداد میں دن بہ دن اضافہ ہی ہوتا جارہا ہے۔

دہلی میں ایک دن میں 1330 کورونا کے معاملے

author img

By

Published : Jun 6, 2020, 12:55 AM IST

قومی دار الحکومت میں کورونا وائرس کے گزشتہ 24 گھنٹوں میں 1330 معاملے سامنے آئے اور متاثرین کی تعداد 26 ہزار سے زیادہ ہوگئی۔

نیز اس دوران 25 مریضوں کی موت سے مرنے والوں کی کل تعداد 708 ہوگئی ہے۔

وزارت صحت کی جانب سے جمعہ کی دیر رات جاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران وائرس کے 1330 معاملے سامنے آئے ہیں جس سے متاثرین کی کل تعداد 26334 ہوگئی ہے۔

انہوں نے کہاکہ دہلی میں وائرس سے 10315 لوگ صحت مند ہوچکے ہیں، جن میں سے 417 لوگ آج ٹھیک ہوئے ہیں۔ فی الحال 15311 سرگرم معاملے ہیں۔

انہوں نے کہ اکہ کل تک یہاں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد 650 تھی اور گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 25 لوگوں کی موت ہوئی ہے جبکہ موت کے باقی اعداد و شمار پہلے کے ہیں جس سے اموات کی تعداد 708 ہوگئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.