ETV Bharat / state

ہریانہ میں کورونا کے 1295 نئے کیسز - ہیلتھ بلیٹین

کورونا وائرس سے ہریانہ میں 12 افراد ہلاک جبکہ 1295 نئے کیسز سامنے آئے اور اس دوران 909 مریض صحتیاب بھی ہوئے ہیں۔

ہریانہ میں کورونا کے 1295 نئے کیسز
ہریانہ میں کورونا کے 1295 نئے کیسز
author img

By

Published : Aug 31, 2020, 8:25 AM IST

ہریانہ سرکار کی طرف سے دیر شام جاری ہیلتھ بلیٹن کے مطابق پانی پت میں چار، امبالہ میں تین، کروکشیتر میں دو اور سرسہ، روہتک، فریدآباد میں ایک ایک مریض کی موت ہوئی ہے۔

اسی کے ساتھ ریاست میں اس وبا سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 682 ہوگئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.