ETV Bharat / state

دہلی میں کورونا کے 1282 نئے کیسز - متاثرین کے اعداد و شمار

قومی دار الحکومت دہلی سمیت ملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثرین کی تعداد میں اضافہ ہی ہوتا جارہا ہے۔ اس معاملے میں بھارت دنیا میں پانچویں مقام پر پہنچ چکا ہے۔

دہلی میں کورونا کے 1282 نئے کیسز
دہلی میں کورونا کے 1282 نئے کیسز
author img

By

Published : Jun 8, 2020, 3:35 AM IST

قومی دار الحکومت نئی دہلی میں کورونا وائرس کے گذشتہ 24 گھنٹوں میں 1282 کیسز سامنے آئے اور متاثرین کے اعداد و شمار 29 ہزار کے قریب پہنچ گئے جبکہ 51 مریضوں کی موت سے اموات کی تعداد بڑھ کر 812 ہو گئی ہے۔

وزارت صحت کی جانب سے اتوار کی دیر رات جاری اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں میں وائرس کے 1282 کیسز آئے اور کل تعداد 28936 پر پہنچ گئی۔

انہوں نے کہا کہ دہلی میں وائرس سے 10999 افراد صحتیاب ہو چکے ہیں جن میں 335 افراد آج صحتیاب ہوئے ہیں۔ فی الحال 17125 فعال کیسز ہیں۔

گذشتہ روز تک کورونا کے 27654 کیسز تھے اور ہلاکتوں کی تعداد 761 تھی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.