ETV Bharat / state

بغیر ویزا پاسپورٹ کے دہلی میں رہنے والا نائیجیریائی شہری گرفتار - دہلی میں رہنے والا نائیجیریا شہری گرفتار

دہلی پولیس نے بغیر پاسپورٹ اور ویزا کے دہلی میں رہنے والے ایک نائیجیریائی شہری کو گرفتار کیا ہے۔ ملزم نے بتایا کہ وہ بی بلاک موہن گارڈن میں کرائے کے مکان میں رہتا ہے۔

بغیر ویزا پاسپورٹ کے دہلی میں رہنے والا نائیجیریا شہری گرفتار

author img

By

Published : Sep 14, 2021, 7:28 PM IST

دہلی پولیس نے دارالحکومت میں ایک غیر ملکی شہری کو ویزا اور پاسپورٹ کے بغیر رہنے پر گرفتار کیا ہے۔

ضلع دوارکا کے ڈپٹی کمشنر پولیس سنتوش کمار مینا نے منگل کو بتایا کہ موہن گارڈن تھانے کی پولیس ٹیم نے ملزم کے سی بوسانا (37) کو سوم بازار سے گرفتار کیا۔ دوران تفتیش ملزم نے بتایا کہ وہ نائیجیریا کا شہری ہے۔ کافی وقت دینے کے باوجود جب اس نے ویزا اور پاسپورٹ یا کوئی اور درست دستاویز نہیں دکھایا تو اسے گرفتار کرلیا گیا۔ اس نے بتایا کہ وہ بی بلاک موہن گارڈن میں کرائے کے مکان میں رہتا ہے۔

مزید پڑھیں:'کالا کوٹ پہن لینے سے آپ کی زندگی قیمتی نہیں ہوجاتی': سپریم کورٹ

ڈپٹی کمشنر آف پولیس نے بتایا کہ ملزم کو گرفتار کر کے عدالت میں پیش کیا گیا جہاں اسے عدالتی تحویل میں بھیج دیا گیا ہے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.