ETV Bharat / state

یو پی ایس سی کے نتائج: کنشک کٹاریا ٹاپر، شرشٹی دیشمکھ دوسرے نمبر پر - شرشٹی دیشمکھ

ممبئی کے انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹکنالوجی (آئی آئی ٹی) کے طالب علم کنشک کٹاریا نے سال 2018 کے یونین پبلک سروس کمیشن (یو پی ایس سی) کے امتحان میں پہلا مقام حاصل کیا ہے جبکہ شرشٹی دیشمکھ خواتین کے زمرے میں سرفہرست ہیں۔

فائل فوٹو
author img

By

Published : Apr 6, 2019, 12:00 AM IST

یو پی پی ایس سی نے جمعہ کو سول سروسز کے حتمی امتحان کے نتائج کا اعلان کیا، جس کے مطابق سرفہرست 25 ٹاپر میں 15 لڑکے اور 10 لڑکیاں ہیں ۔ٹاپ پانچ میں صرف ایک لڑکا شامل ہے۔

2018 امتحان میں مجموعی طور پر 759 امیدواروں کامیاب ہو ئے ہیں، جن میں سے 577 مرد اور 182 خواتین ہیں۔یو پی ایس سی کی جاری ریلیز کے مطابق چھتیس گڑھ کے نکسل متاثرہ دانتے واڑا نامرتا جین نے 12واں مقام حاصل کیا ہے۔ پہلے 10 نمبر پر آئے امیدواروں کی فہرست مندرجہ ذیل ہے:

1. کنشک کٹاریا
2۔اکشت جین
3. جنید احمد
4. شرون کمات
5. شرشٹی جینت دیش مکھ
6. شوبھم گپتا
7. کرناٹی ورون ریڈی
8. وشیالی سنگھ
9. گنجن دیویدی
10. تنمے وششٹ شرما

Intro:Body:

News

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.