ETV Bharat / state

سکما میں دو نکسلی گرفتار - سکما میں دو نکسلی گرفتار

چھتیس گڑھ کے ضلع سکما کے کسٹارام اور دورناپال تھانہ علاقے سے دو نکسلیوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

سکما میں دو نکسلی گرفتار
سکما میں دو نکسلی گرفتار
author img

By

Published : Apr 29, 2020, 3:49 PM IST

پولیس ذرائع کے مطابق کل پکڑے گئے نکسلیوں کے پاس سے بڑی مقدارمیں دھماکہ خیز مواد برآمد کیاگیا۔

پکڑےگئے نکسلیوں کو سکما کورٹ کے سامنے پیش کرکے عدالتی ریمانڈ پر جیل م یں داخل کیاگیاہے۔

کسٹارام تھانہ علاقے کے کاسارام کے جنگل سے ڈی اے کے ایم ایس صدر کواسی مکا کو گرفتار کیاگیاہے۔

وہیں، دورناپال تھانہ علاقے کے ارلپلی گاؤں کے کموپارا سے سوڑی دیوا کو حراست میں لیا گیا ہے۔

دونوں نکسلیوں کے پاس سے الیکٹرانک ڈیٹونیٹر،کورڈیکس وائر،نکسل وردی،دو موبائل فون برآمد کیئے گئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.